Home / اہم خبریں / کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، آئی جی سندھ کا واقعے کا فوری نوٹس

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، آئی جی سندھ کا واقعے کا فوری نوٹس

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 13 نمبر نزد سبحانی مسجد کے سامنے نامعلوم افراد کے فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی رضوان جاںبحق پولیس کے مطابق مقتول تھانہ اقبال مارکیٹ میں تعینات تھا۔ آئی جی سندھ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔ ایس ایس ویسٹ موقع واردات پر پہنچ گئے ایس ایس پی ویسٹ نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے جرائم ختم کرنے کی، ہماری انویسٹیگیشن جاری ہے مجرم جلد آپکے سامنے ہوگا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے