تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ موترہ کی بروقت کاروائی مشکوک شخص گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

سیالکوٹ تھانہ موترہ کی بروقت کاروائی مشکوک شخص گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ موترہ پولیس کی بروقت کاروائی ایک ملزم گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس کی معمول کی گشت پر تھی کہ ایک مشکوک شخص کو دیکھا جب اس کو پولیس نے روکنے کا اشارہ کیا تو ملزم تیز قدموں سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگا جس کو پولیس نے اپنی حراست میں لیتے ہوۓ تلاشی لی دوران تلاشی ملزم راشد وسیم ولد ارشد علی سکنہ ڈاکخانہ خاص، مرزا گورائیہ تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ سے ایک نائن ایم ایم پسٹل بیمہ دو میگزین اور چودہ راؤنڈز برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا اور مقدمے کا اندراج کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے