ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان انڈس ہائی وے بنگلہ ہدایت پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، حادثے میں کم سن بچی جاں بحق کم سن بچی سمیت تین افراد زخمی، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مسلح افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی تعلقہ محراب پور کے صدر رانا غلام حسین کے بھائی شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور پی ٹی آئی رہنما رانا غلام حسین کے بھائی رانا صدام حسین رات اپنے بھینسوں کے باڑے میں آنے کے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مورو سنہری فارم کے قریب زمین کے تکرار پر مسلح افراد نے فائرنگ ایک شخص جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق مورو سنہری فارم کے قریب جٹ اور کورائی برادری میں چالیس ایکڑ زمین پر تکرار عرصہ سے تنازعہ چل رہا تھا لیاقت علی ولد رحمت علی …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز پولیس کا ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر ملزمان اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن چار ملزمان گرفتار 56 لیٹر شراب اور 26 بوتلیں وسکی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق درس پولیس نے خفیہ و جاسوس اطلاع پہ مختلف مقامات پر کاروائیاں کرکے 2 …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص محکمہ فائربرگیڈ کی ایمرجنسی آگ بجھانے والی گاڑیاں سرکاری افسران منتخب نمائندوں، کونسلرز کے گھروں میں پانی پہچانے میں مصروف، روزانہ دس لیٹر ڈیزل ملنے کے بعد گاڑیوں میں تیل ختم ہوجاتا ہے گاڑیاں رستے میں کھڑی ہوکر ٹریفک کی روانگی پر بوجھ بنی …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نیو ٹاؤن میں ایک اور بجلی کا ٹرانسفرمر اڑ گیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں دوسری گلی کا ٹرانسفرمر 15 روز سے خراب ہے۔ 11 ہزار ہائی ٹینشن کی تار بھی روڈ پر ٹوٹ کرگئی ہے۔ تار دکانوں کے لوہے کے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ٹنڈو الہیار کے رہائشی خلیل الرحمٰن کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزم خلیل الرحمٰن پر ٹنڈو الہیار اے سیکشن پولیس اسٹیشن میں مقتول علی محمد جوگی کو قتل کرنے کا …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان انڈس ہائی وے رندان سخی کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پرجابحق تین افراد زخمی۔ ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے ہیں موقع پر پہنچ گئی۔ ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں روجھان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ڈینگی واٸرس سے دیہاتی جاں بحق ہو گیا چک نمبر 109 پندرہ کے رہائشی انور کو ڈینگی بخار ہونے پر تحصیل ہسپتال میاں چنوں لایا گیا تحصیل ہسپتال سے انور کے سسرال والے ڈسٹرکٹ ہسپتال ساہیوال لے گٸے ساہیوال ہسپتال میں انور …
مزید پڑھیں