تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات (page 111)

جرائم و حادثات

کراچی میں پی آئی بی پولیس کی کاروائیاں، پولیس کو انتہائی مطلوب 2 ملزمان گرفتار منشیات اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا مفرور و منشیات کا مقروہ دھندا کرنے والے عناصروں کے خلاف ایکشن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر جو کہ پولیس کو مختلف جراٸم کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب بھی ہیں ایس ایچ او پی آئی بی …

مزید پڑھیں

پولیس کی تابڑ توڑ کاروائیاں، میرپورخاص میں دیسی شراب کی بھٹی پکڑی گئی، اشتہاری ملزم گرفتار، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوؑن جاری، ملزمان گرفتار، شراب برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ جھڈو: عوامی شکایات …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت فی لیٹر 94 روپے یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمت فی لیٹر 94 روپے یقینی بنانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دودھ فروشوں کی جانب سے من مانی قیمت وصولی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کمشنر کراچی …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سی آئی آے پولیس ڈیرہ بگٹی کی کاروائی، بغیر لائسنس اسلحہ نمائش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ڈی آئی جی پولیس سبی رینج کی ہدایت پر پرویز احمد چانڈیو و ایس پی ڈیرہ بگٹی عبدالرؤف وڑائچ کے احکامات کی روشنی میں آمدہ الیکشن میں سیکورٹی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے سرکاری ہسپتال میں شر انگیزی۔ ہسپتال کی پرانی بلڈنگ کے پاس کھڑی ایمبولینس کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ ہسپتال عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا ہے، گاڑی مکمل تباہ ہوگئی، واقعے کی اطلاع …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ڈرائیور گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ٹریکٹر گوبل چلا کر سڑک کو نقصان پہچانے پر ایس ایچ او محمود آباد پولیس اسٹیشن افتخار باجوہ کی کاروائی پبلک اسکول روڈ پر ٹریکٹر ڈرائیور اجمل کولہی گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ 

مزید پڑھیں

میرپورخاص ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ماڈل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ایک ملزم کو بری کردیا گیا۔ عدالت نے اسد اور گل نوحانی ملزمان کو قتل کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں الگ …

مزید پڑھیں

اسٹیشن کمانڈر ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس پر فائرنگ سے زخمی اہلکار کی عیادت

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیر شمیریز خان تحصیل پروآ کے علاقہ رمک میں دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی ہونیوالے پولیس کانسٹیبل جہانگیر کی بیمار پرسی کیلئے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ گئے، جہاں پر انہوں نے پاک فوج کی جانب سے زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل …

مزید پڑھیں

پولیس کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی، پناہ دینے کے الزام میں ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس نے مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ اور خوراک فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، دیگر کاروائیوںمیں بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے مطلوب اشتہاری ملزم محمد عباس …

مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستان کمیشن کی جانب سے زبردست کاروائی میاں چنوں میں قبضہ گروپ سے دکان واگزار کر واکر کویت میں مقیم اصل مالکان کے حوالے کردیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اوورسیز پاکستان کمیشن کی جانب سے زبردست کاروائی۔ 22 اکتوبر 2019 کو اوورسیز کمیشن کے فیصلے کے مطابق میاں چنوں انتظامیہ نے اپنی نگرانی میں سینما موڑ پر موجود دکان کا قبضہ، قبضہ گروپ سے واگزار کروا کر اصل مالک کویت میں …

مزید پڑھیں