تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پلاسٹک بیگز پر پابندی کے دعوے اور ڈی سی ڈیرہ اسماعیل خان کے احکامات ہوا میں اڑ گئے

پلاسٹک بیگز پر پابندی کے دعوے اور ڈی سی ڈیرہ اسماعیل خان کے احکامات ہوا میں اڑ گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں ہر طرف پھیلی گندگی اور کچرے کا باعث بننے والے پلاسٹک بیگز پر پابندی کے دعوے اور ڈی سی کے احکامات ہوا میں اڑ گئے، شہر بھر میں مضر صحت شاپروں کے استعمال کا سلسلہ عروج پر ہے اور اس میں کسی قسم کی کمی نہیں آسکی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈی سی ڈیرہ احکامات توجاری کردیتے ہیں لیکن ان پر عمل درآمد کوئی محکمہ کرنے پر تیار نہیں ہوتا اور تمام احکامات ردی کی ٹوکری میں چلے جاتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا کے ساتھ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان۔ احمد دانیال، عرفات منہاس اور روحیل نذیر قومی ون ڈے انٹرنیشنل سکواڈ میں شامل

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے