تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز رفتار کار کی چنگ چی رکشے کو ٹکر میاں بیوی زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز رفتار کار کی چنگ چی رکشے کو ٹکر میاں بیوی زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود ملتان روڈ مریالی موڑ کے قریب کار اور چنگ چی میں تصادم، چنگ چی ڈرائیور بیوی سمیت شدید زخمی ہوگیا، زخمی میاں بیوی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ قریشی موڑ کے رہائشی نورعالم ولد موتل خان چنگ چی پر اپنی بیوی شہناز بی بی کے ساتھ جارہا تھا کہ مریالی موڑ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے وہ دونوں شدید زخمی ہوگئے، دونوں زخمی میاں بیوی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے