نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقے شاہ پور کانجراں میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم کے دوران 29 سالہ اظہر شدید زخمی ہو کر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) صوبائی دارالحکومت میں رواں سال کے دس ماہ میں پچیس افراد کو نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل۔ پولیس بے بس خاموش تماشائی، اندھے قتل کی وارداتوں میں سٹی ڈویژن سب سے آگے، دوسری جانب شہر میں نامعلوم افراد کی لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ نامعلوم افراد کی جانب سے …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں میں بمب ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی، دستی بم کو ناکارہ بنا دیا۔ تھانہ میریان کی حدود میں واقع مدرسہ لطیف خان مزنگہ کے قریب نامعلوم افراد نے تخریب کاری کے عرض سے دستی بم کو چھپا رکھا تھا مقامی لوگوں نے دستی بم کو …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) لاہور مانگا منڈی کا رہائشی میٹرک کا طالب علم اغوا، ایک کروڑ روپے تاوان کی ڈیمانڈ، ساٹھ لاکھ روپے تاوان وصول کرنے کے بعد طالب علم کو رہا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہرلاہور پنجاب کا وہ واحد ضلع ہے جہاں پولیس فورس سب سے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ وسائل کی بھی کوئی …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی اور شر کالونی میں گزشتہ 15 روز سے بجلی کی سپلائی بند۔ گھروں میں پینے کا پانی، مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا۔ متاثرین علاقہ نے مین عمرکوٹ میرپورخاص روڈ بلاک کردیا۔ ٹائر نذر …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم کی کاروائی، پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپاچر لاؤنج پر تعینات عملے نے کراچی سے بذریعہ پی آئی اے کی فلائیٹ پے کے- 743 سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر امان الله کے قبضے سے 70 …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (نوپ نیوز) نولکھا کے علاقے میں ڈیڑھ ماہ قبل دولہا بننے والے 27 سالہ نوجوان نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق یكی گیٹ کا رہائشی 27 سالہ قاسم ریلوے اسٹیشن پر واقع کالج میں سیکیورٹی گارڈ کے …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) بنوں تھانہ جانی خیل کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لاش ہسپتال منتقل کی جارہی ہے۔ وجہ عداوت ذاتی دشمنی بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیں نومبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے اپنے دفتر میں سانحہ تیز گام ٹرین میں گمشدہ افراد کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی ہدایات پر ورثاء کے ڈی ا ین اے ٹیسٹ سیمپلنگ کرانے کیلئے 2 نومبر 2019 کو صبح 7 …
مزید پڑھیں نومبر 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
ہری پور (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جے یو آئی مانسہرہ کے سابق ایم این اے مفتی کفایت اللہ کو ہری پور جیل سے رہا کر دیا گیا، ہری پور جیل کے باہر جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان نے ان کا استقبال کیا، ہری پور مفتی کفایت اللہ کو جیل سے باہر …
مزید پڑھیں