تازہ ترین
Home / اسلام آباد / فیڈر ٹیچر ایسوسی ايشن پاکستان کے اساتذہ کو 15 سال سے ريگیولر نہ کیے جانے کے خلاف نيشنل پريس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی و دھرنا

فیڈر ٹیچر ایسوسی ايشن پاکستان کے اساتذہ کو 15 سال سے ريگیولر نہ کیے جانے کے خلاف نيشنل پريس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی و دھرنا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمینٹ (اين سی ایچ ڈی) اساتذہ 15 سال سے ريگیولر نہ ہونے کے باعث فیڈر ٹیچرایسوسی ايشن پاکستان کے صدر خان محمد ملاح، خدا بخش انڈھڑ اور عبدالرحمن قمبرانی کی رہنمائی میں نيشنل پريس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور ڈی چوک پر دھرنا دیا گیا ڈی چوک پر پولیس کا میل اور فی میل اساتذہ پر تشدد کیا گیا جب تک مستقل نہی ہونگے دھرنا جاری رہیگا اين سی ایچ ڈی کے تمام ملازمین کو مستقل کیا گیا ہے مگر ملک بهر کے 6000 اساتذہ کو مستقل نہیں کیا جارہا اساتذہ نے کہا کہ جب تک ریگیولر نہیں کیا جائيگا ہمارا دھرنا جاری رہیگا جبکہ کل دو بجے تک ہماری حکومتی نمائيندے اور تعلیم کے وزیر سے مزاکرات نہیں کرنے دیے گئے تو ہم کل دوبارہ ڈی چوک پر جائينگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے