وزیر اعلی ہاؤس خیبر پختونخوا میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی ہاؤس میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب، پشاور تقریب میں ٹریفک وارڈن رشید خان کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، گزشتہ رات سوشل میڈیا پر رشید خان کی غریب رکشے والے بچے کی ویڈیو دیکھنے پر نوٹس لیا گیا۔ … مزید پڑھیں