Home / تعلیم (page 26)

تعلیم

مغربی ہونے کی بجائے جو ہیں اس پر فخر کریں اور جدیدیت اپنائیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ طلبا کو اپنا اخلاق بلند کرنا ہوگا ورنہ ڈگری کی کوئی اہمیت نہیں، طلبا تبدیلی کا محرک بنیں۔ مغربی ہونے کی بجائے جو ہیں اس پر فخر کریں اور جدیدیت اپنائیں۔ چیئرمین …

مزید پڑھیں

جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیئے سائنس ایجوکیشن کا حصول ناگزیز ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ نے گورنمنٹ لیڈی اینڈرسن سکول سنٹر آف ایکسلینسز فار گرلز کا دورہ کیا اور سائنسی نمائش کا جائزہ لینے کے دوران طالبات سے ان کے تیار کردہ سائنسی ماڈلز کے بابت سوالات کیئے جبکہ طالبات نے تیار کردہ …

مزید پڑھیں

بٹگرام سٹوڈنٹس سوسائٹی نے ہزارہ کونسل سے راہیں جدا کردی، ہزارہ کونسل لسانیات کو فروغ دے رہی ہے، ہمارا ان کے ساتھ چلنا مشکل ہے۔ چیئرمین نظام اللہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں بٹگرام سے تعلق رکھنے والے طلباء کی نمائندہ تنظیم بٹگرام سٹوڈنٹس سوسائٹی نے ہزارہ سٹوڈنٹس کونسل سے راہیں جدا کردی۔ اس ضمن میں چیئرمین نظام اللہ اور جنرل سیکرٹری شہاب الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ سٹوڈنٹس کونسل …

مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی کئے گئے اساتذہ کو مستقل کرنے کی جانچ کیلئے کمیٹی قائم

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے کنٹریکٹ پر تقرر کئے گئے اساتذہ کو مستقل کرنے کے ایکٹ سال 2018 کے سلسلے میں سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی کئے گئے ہائی اسکول ٹیچرز، جونیئر اسکول ٹیچرز اور پرائمری اسکول ٹیچرز کی جانچ کے لئے کمیٹی قائم …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی برائٹ پبلک اسکول سوئی کے طلبا کی جانب سے کشمیر کے حوالے سے احتجاج اور واک کا اہتمام کیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی کے نجی سکول میں انٹرنیشنل گرلز چائلڈ ڈے کے موقع پر سیمینار اور ریلی نکالی گئی۔ سیمینار میں ننھے منے بچوں نے مظلوم کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کو اجاگر کیا۔ ریلی میں شریک بچوں نے پاکستانی اور کشمیری پرچم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم و حاضر سروس ملازمین کے بچوں کو رعایتی فیسوں پر تعلیمی سہولیات مہیا کرنے سے متعلق پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔ ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی جانب سے میرپورخاص پولیس کے شہداء کے بچوں کے لئے مفت تعلیم و حاضر سروس ملازمین کے بچوں کے لئے رعایتی فیسوں پر تعلیمی سہولیات مہیا کرنے سے متعلق پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیر سیکنڈری اسکول عزیز آباد کراچی میں غیر قانونی اقدامات، بااثر پرنسپل، ڈی او ضلع وسطی سمیت دیگر افسران نے سرکاری اسکول کو ذاتی جاگیر بنالیا، اسکول میں کیئے جانیوالے غیر قانونی اقدامات پر محکمہ تعلیم نےمجرمانہ چپ سادھ لی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنمنٹ کمپری ہینسیو ہائیر سیکنڈری اسکول عزیز آباد میں غیر قانونی اقدامات، بااثر پرنسپل نشاط، ڈی اور وسطی مرزا ارشد بیگ سمیت دیگر افسران نے سرکاری اسکول کو ذاتی جاگیر بنالیا، اسکول میں کیئے جانیوالے غیر قانونی اقدامات پر محکمہ تعلیم نےمجرمانہ چپ سادھ لی، اساتذہ …

مزید پڑھیں

جامعہ سندھ کے مختلف شعبوں کے ایوننگ پروگرامز کی سیمسٹر فی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) جامعہ سندھ کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریٹر غلام محمد بھٹو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ کے مختلف شعبوں کے ایوننگ پروگرامز کے تحت 2015 سے 2019 بیچز کے دوسرے، چوتھے، چھٹے، آٹھویں اور دسویں سیمسٹر کی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 11 اکتوبر …

مزید پڑھیں

کیا ملتان ڈویژن میں ایک بھی ایسا ماہر تعلیم نہیں ہے کہ اسے بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی میں وائس چانسلر لگایا جا سکے۔ سیاسی وسماجی رہنما راؤ محمد خالد

ملتان(بیورو رپورٹ) سیاسی وسماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ مودبانہ گزارش نہایت ادب کے ساتھ ملتان ڈویژن کی یونیورسٹی، کالجز کے پروفیسروں، قومی و علاقائی اخبارات کے ایڈیٹر صاحبان، صحافیوں، کالم نگاروں، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیت، مذہبی اکابرین،علمی ہستیوں، بزنس کمیونٹی سے سوال ہے کہ کیا …

مزید پڑھیں

اساتذہ کو پورے سندھ میں منظم کرنے کیلئے توسیع ِ دعوت مہم کا آغاز کر رہے ہیں جوکہ یکم تا 10 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ تنظیم اساتذہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم اساتذہ کے تحت سندھ بھر میں شروع ہونے والی توسیعِ دعوت مہم کے موقع پر صوبائی صدر پروفیسر ابو عامر اعظمی، صوبائی سیکرٹری نشر و اشاعت نوشاد رمضان، کراچی ڈویژن کے صدر شفیق الرحمن عثمانی اور ہائر فورم کے صدر پروفیسر مظہر حسین نے جمعیت …

مزید پڑھیں