تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیئے سائنس ایجوکیشن کا حصول ناگزیز ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ

جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیئے سائنس ایجوکیشن کا حصول ناگزیز ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ نے گورنمنٹ لیڈی اینڈرسن سکول سنٹر آف ایکسلینسز فار گرلز کا دورہ کیا اور سائنسی نمائش کا جائزہ لینے کے دوران طالبات سے ان کے تیار کردہ سائنسی ماڈلز کے بابت سوالات کیئے جبکہ طالبات نے تیار کردہ سائنسی ماڈلز کا عملی مظاہرہ بھی دکھایا جس پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ نے طالبات کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیئے سائنس ایجوکیشن کا حصول ناگزیز ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے