تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی کئے گئے اساتذہ کو مستقل کرنے کی جانچ کیلئے کمیٹی قائم

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی کئے گئے اساتذہ کو مستقل کرنے کی جانچ کیلئے کمیٹی قائم

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے کنٹریکٹ پر تقرر کئے گئے اساتذہ کو مستقل کرنے کے ایکٹ سال 2018 کے سلسلے میں سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ٹیسٹ کے ذریعے بھرتی کئے گئے ہائی اسکول ٹیچرز، جونیئر اسکول ٹیچرز اور پرائمری اسکول ٹیچرز کی جانچ کے لئے کمیٹی قائم کر دی ہے جس کا سربراہ اسپیشل سیکرٹری تعلیم کو رکھا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم کوآرڈی نیشن اور سیکشن آفسر تھری، سیکنڈری اس کے رکن جبکہ ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈی نیشن کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے