مارچ 12, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل پرائيویٹ انسٹيٹيوشن ڈاکٹر منسوب حسین صدیقی نے تمام نجی اسکولوں کو نوٹیفیکیش جاری کردیا، سالانہ امتحانات کے نتائج کے ساتھ تمام نجی تعلیمی ادارے کتابيں، کاپیاں، اسٹیشنری، یونیفارم وغيرہ کی فہرست فراہم کریں تاکہ والدین اپنی مرضی سے ان اشیا کو خرید سکیں۔ نجی …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے 16 مارچ سے کھولنے اور نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات بھی 16 مارچ سے کروانے کا اعلان کردیا۔ اس وقت تک صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے اور محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی اور وزیر …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ طلبہ و طالبات کو تعلیم کا حصول آسان بنانے اور تعلیم کے فروغ کیلئے لائبریریوں میں دورحاضر کے مطابق جدید سہولیات فراہم کرنا نہایت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں فوکل …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: حسین بخش) بلوچستان کے صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے روک تھام اور بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کیلے جو بھی ضرورت پڑی کریں گے۔ تعلیمی اداروں کو مزید بند یا شروع کرنے کے لئے 14 مارچ کو اجلاس …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید طارق شاہ نے نوپ نیوز سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ سندھ گورنمنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے اسکول کی چھٹیوں کا اگر اعلان کرتی ہے تو اس فیصلے کی مکمل حمایت کریں گے اور تمام پرائیویٹ اسکول …
مزید پڑھیں مارچ 8, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، نائب صدر محترمہ شہناز پروین، محمد مسعود عباس، عمر فاروق قریشی، مجتبی لغاری، غلام مصطفی بھگیو، محترمہ نبیلہ جلیل، عبدالمجید قریشی، غلام نبی چوہان و دیگر عہدے داران …
مزید پڑھیں مارچ 7, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی تعینات۔ پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد (تمغہ امتیاز) نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد نے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کے جاری کردہ لیٹر مورخہ 06 مارچ 2020 …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, تعلیم, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کاچھو کا علاقہ مسائلستان بن گیا اساتذہ کی کمی اسکولوں کا تعمیری کام بند ہونے سے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا تفصیلات کے مطابق میہڑ تحصیل کے کاچہو کی علاقے میں حکومتی اور انتظامی طور پر عدم توجہ کے باعث کئی مسائل کا شکار ہے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, تعلیم
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) کورونا وائرس نے دنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکول جانے سے روک دیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق وائرس کی وجہ سے 13 ملکوں میں اسکول بند ہیں جس کی وجہ سے 29 کروڑوں بچے اسکول جانے سے محروم ہیں، متاثرہ ممالک میں چین، …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ اصغر خان) یونیورسٹی آف پشاور کے پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی نے کہا ہے کہ سوشل ورک دنیا کے تمام علوم کو انسانی ترقی، سماجی انصاف اور فلاحی امداد کیلئے بروئے کار لاتا ہے جس سے انسانی تمدن و تجربات ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہوتے …
مزید پڑھیں