مارچ 5, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا کے وزیر ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت محکمہ تعلیم اور خصوصاً تعلیمی بورڈز میں ایسی اصلاحات متعارف کرانا چاہتی ہے جن سے تعلیمی ادارے اور بورڈز ایک دوسرے سے منسلک ہوں جبکہ صوبائی حکومت تمام …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کی خدمات کا اعتراف ہے۔ صوبے میں شرح خواندگی میں اضافے اور معیاری تعلیم کی فراہمی کیلیے انکے …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نامور سماجی رہنماء شمیم مری کو تعلقہ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے دیئے گئے وضاحتی نوٹس پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ برہم، سندھ کی سول سوسائٹیز ہمارا سرمایہ ہے افسر شاہی کو کو ناجائز پاور استعمال کرکے سو سوسائٹیز کے رہنماؤں کو …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے ریجنل صدر فیصل خان زئی کی قیادت میں ناظم امتحانات تعلیمی بورڈ انور علیم خانزادہ سے ملاقات کی اور 17 مارچ سے شروع ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں میں توسیع …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) علم روشنی ہے جہالت کے اندھیرے دور اورعلم سے انسانیت کی پہچان نصیب ہوتی ہے بین الاقوامی چیلنجز، بحرانوں وسماجی برائیوں کا تدارک و خاتمہ بھی نوجوان نسل کو جدید طریقہ تعلیم سے روشناس کرکے ہی کیا جا سکتا ہے سائنس، ریاضی، طب، انگلش، جغرافیہ …
مزید پڑھیں مارچ 3, 2020 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) جامعہ پشاور میں تین روزہ بین الاقوامی سوشل ورک کانفرنس شروع ہوگئی ہے جس میں بیرونی دنیا سمیت اندرون ملک سے شرکاء، 78 مقالہ جات پڑھیں گے کانفرنس کے ابتدائی روز اپنے کلیدی خطاب میں مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان نے کہا …
مزید پڑھیں مارچ 1, 2020 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے محکمہ ہائیر ایجوکیشن میاں خلیق الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں اصلاحات لائے جارہے ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن میں میرٹ کی بالادستی قائم کردی گئی ہے۔ پوسٹنگ ٹرانسفر …
مزید پڑھیں فروری 29, 2020 اہم خبریں, تعلیم, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) آفاق ماڈل اسکول پیف کے زیر انتظام جماعت نرسری کے سالانہ امتحانات میں طالبعلم محمد فرحان علی خان گشکوری نے 200 نمبرز میں سے 199 نمبرز لے کر اسکول میں تاریخی پہلی پوزیشن حاصل کی ہے شاندار کامیابی پر حاجی شیر محمد خان یاسر، …
مزید پڑھیں فروری 29, 2020 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص گزشتہ روز مدرسہ حیدر کرارؓ خیابان یعقوب میں مدارس اور اسکول کے طلبہ کے درمیان ایک تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں میرپورخاص کے مختلف مدارس اور اسکول کے طلبہ نے حصہ لیا آخر میں سنی رابطہ کونسل ضلع میرپورخاص کے صدر قاری عبدالرشید، …
مزید پڑھیں فروری 27, 2020 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) کے صوبائی صدر یاسر عدیل شیخ نے علما یونیورسٹی کی انتظامیہ کی انتقامی کاروائیوں سے متاثر طلبہ و طالبات کو یقین دلایا ہے کہ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ان کے حق کے لئے پاکستان کی تمام طلبہ انجمنوں سے رابطے کرے گی۔ مخصوص …
مزید پڑھیں