تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کی تنظم نو کا اعلان کردیا گیا

آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کی تنظم نو کا اعلان کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کی تنظم نو کا اعلان کردیا گیاـ نو منتخب جنرل باڈی کا اعلان ریجنل صدر فیصل خان زئی نے ڈگری میں کیا۔ نئے منتخب عہدیدران میں صدر ایڈوکیٹ خالد قائم خانی (دی میک اسکول سسٹم) سینئر نائب صدر طاہر جٹ (الھدٰی پبلک اسکول ٹنڈو جان محمد) نائب صدر محمد آصف (ڈیفنس گرامر اسکول) نائب صدر (خواتین) عنبر اعظم (جناح پبلک اسکول) جنرل سیکرٹیری فرحان منہاج (منہاج القرآن ماڈل اسکول ڈگری) جوائنٹ سیکرٹیری عرفان خانزادہ (فراس ایجوکیشن سسٹم) فنانس سیکرٹیری خان محمد درس (خان اکیڈمی) انفارمیشن سیکرٹیری ذاکر آرائیں (الائیڈ پبلک اسکول) آفس سیکرٹیری قلندر علی شاہ (دی اوئیر ایجوکیشن سسٹم) شامل ہیں، اس موقع پر ریجنل صدر فیصل خان زئی نے نو منتخب باڈی کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نو منتخب عہدے داران پرائیویٹ اسکولز کے مسائل کے حل کیلٸے کوشاں رہیں گے اور علم کی روشنی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہے گے۔ آخر میں تمام منتخب عہدے داران کو پھولوں کے ہار پہناٸے گٸے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے