تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم پاکستان کے موقع پر اپسما تعلقہ ڈگری کا پروقار تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ

یوم پاکستان کے موقع پر اپسما تعلقہ ڈگری کا پروقار تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن تعلقہ ڈگری کا مشاورتی اجلاس تعلقہ صدر ایڈوکیٹ خالد قائم خانی کی زیر صدرات میں فراس ایجوکیشن سینٹر میں منعقد ہوا اجلاس میں تعلقہ عہدے دران سینٸر ناٸب صدر طاہر جاٹ، ناٸب صدر محمد آصف، جنرل سیکریٹری فرحان منہاج، عرفان خانزادہ، خان محمد درس، محمد زاکر آراٸیں اور دیگر شریک تھے، اجلاس میں یوم پاکستان کے موقع پر اپسما تعلقہ ڈگری کے پلیٹ فارم سےایک پروقار تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ساتھ پرائیویٹ اسکولز کے مسائل کو مل کر حل کرنے اتفاق کیا گیا، اس موقع پر ایڈوکیٹ خالد قائم خانی نے کہا کہ پرائیوٹ اسکولز بہترین تعلیمی معاشرے کے تشکیل میں اپنا بھرپورکردار ادا کررہے ہیں حکومت سندھ کو ہماری بھرپور حوصلہ افزائی کرنا چاہیٸے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے