تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کا اہم اقدام

کمالیہ،گورنمنٹ پبلک لائبریری کا اہم اقدام

31 مئی سے ممبران کی سہولت کے لیے آن لائن سروس کا اجراء کیا جا رہا ہے

اب گھر بیٹھے آپ لائبریری کے مواد سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لائبریری انچارج طاہر رضا

  کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کمالیہ گورنمنٹ پبلک لائبریری کے انچارج طاہر رضانے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ سیکرٹری آرکائیوز اینڈ لائبریریز جناب طاہر یوسف اور ڈائریکٹر جنرل پبلک لائبریریز پنجاب ڈاکٹر عائشہ سعید کی ہدایت کے مطابق گورنمنٹ پبلک لائبریری کمالیہ میں ممبران کے لئے آن لائن سروس کا اجراء 31 مئی 2021 سے ہو رہا ہے۔ یہ سروس سوموار سے ہفتہ صبح9:00بجے سے شام5:00بجے تک فراہم کی جائیں گی۔ اب گھر بیٹھے آپ لائبریری کے مواد سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں Reference Query کے لیے اس نمبر 0463700553 , 03347805620 پر رابطہ کریں اور اس E-mail: gplonline14@gmail.com پر Query کریں۔ اور لائبریری مواد حاصل کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے