اکتوبر 11, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بدامنی نے ایک بار سر اٹھانا شروع کردیا۔ ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تعاون، ڈکیتی اور بھتہ خوری کی واردتوں، اسٹریٹ کرائم، گاڑیوں کے چھینے اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا تاجروں اور صنعتکاروں میں خوف ہراس پیدا ہوگیا۔ آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی …
مزید پڑھیں اکتوبر 11, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ/ چونڈہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چونڈہ مرکزی انجمن تاجراں صدر رانا عابد امین اور جنرل سیکرٹری شیخ عتیق الرحمن نے سابق ضلعی ناظم پاکستان تحریک انصاف رہنما تحصیل پسرور رانا اعجاز احمد کی قیادت میں نومنتخب مرکزی صدر انجمن تاجراں سیالکوٹ مہر غلام مجتبیٰ سے خصوصی ملاقات کی اور …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
سیالکوٹ/ چونڈہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) چونڈہ انجمن تاجراں چیف الیکشن کمیشن طاہر بشیر رندھاوا نے اپنی 8 رکنی الیکشن کمیشن کمیٹی کی موجودگی میں مرکزی انجمن تاجراں بلامقابلہ جیتنے والے مرکزی صدر رانا عابد امین، مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ عتیق الرحمن مین بازار، بازار نمبر 1 صدر محمد اختر، …
مزید پڑھیں اکتوبر 9, 2019 اہم خبریں, تجارت, ہزارہ
کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لوئر کوہستان معاون خصوصی وزیر اعظم برائے معدنیات شہزاد سعید قاسم نے صوبائی سیکرٹری معدنیات سید نذر حسین شاہ کے ہمراہ کوہستان لوئر کا تفصیلی دورہ کیا جن کا استقبال ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدیل احمد ستار نے کیا۔ دورہ کا …
مزید پڑھیں اکتوبر 8, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تین روزہ پاکستان ٹریول مارٹ 2019 کی نمائش کا دورہ کیا وہاں پر منتطمین نے انکا استقبال کیا۔ انہیں تیسری پاکستان ٹریول مارٹ 2019 کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی او بتایا کہ ہر سال کی طرح …
مزید پڑھیں اکتوبر 7, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معروف قانون دان پیر صدام حسین زکوڑی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے کوڑیوں کے بھاؤ گلابی نمک خرید کر بیرون ملک مہنگے داموں فروخت کرنے میں مصروف ہے جس سے بھارت کا زر مبادلہ بڑھنے لگا جبکہ بھارت ہمارا …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے قونصل جنرل خیرالنضران عبدالرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام تاجروں اور خصوصی طور پر گھی، تیل اور صابن کی انڈسٹری کے درآمد کاروں کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں جنہیں مزید بہتر بنانے کی کوششوں کو جاری رکھا جائے گا، ہماری کوشش …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی سب سے بڑی الیکٹریکل اینڈ الیکٹرونک نمائش 2019 منگل سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے ۔ یہ نمائش ہر سال 100 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کو موقع فراہم کرتی ہے کہ وہ اپنی مصنوعات کو اجاگر کریں۔ رواں برس …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, تجارت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 140 روپے مہنگا ہوگیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, تجارت, گوجرانوالہ
گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں شاہین فاؤنڈر گروپ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ گروپ لیڈر حاجی ناصر محمود اور حاجی عرفان یوسف کے حمایت یافتہ امیدوار ثوبان ظہیر بٹ صدر منتخب ہوئے جبکہ عثمان اشرف سینئرنائب صدر اور خرم بھٹی …
مزید پڑھیں