دو ہفتوں کے اندر ایک جامع برآمداتی پالیسی حکومت کو پیش کردیں گے، چیف ایگزیکٹیو ٹی ڈیب ،، برآمداتی مصنوعات پر ٹیکس کا بوجھ نہیں ہونا چاہیے، اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی اور ٹیرف سے متعلق فیصلوں میں تاخیر کے متحمل نہیں، صدر کاٹی شیخ عمر ریحان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹیو عارف احمد خان نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں جامع برآمداتی پالیسی حکومت کو پیش کردی جائے گی، دو برسوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری 10 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، بروقت اصلاحات کردی جائیں تو … مزید پڑھیں