دسمبر 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی: کاٹی کے سینئر نائب صدر اکرام راجپوت سالگرہ کے موقع پر کاٹی کے صدر شیخ عمر ریحان، میئر کراچی وسیم اختر اور زبیر چھایا کے ہمراہ کیک کٹنگ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سید واجد حسین، سید احمر علی اور جنید نقی بھی موجود ہیں
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سالوں میں کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے صرف سوا دس ارب روپے دیے گئے، وزیرا علیٰ سندھ کے اعلان کردہ دو ارب نئے فنڈز نہیں بلکہ گزشتہ بجٹ کے واجبات ہیں، وزیراعظم عمران خان …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) غیر قانونی پروفیشنل ٹیکس اور انتظامیہ کی معاملے کو حل کرنے میں عدم دلچسپی کے خلاف مرکزی انجمن تاجران، تاجر اتحاد، تاجر ایکشن کمیٹی نے بروز ہفتہ احتجاجی جلسہ اور دھرنے کا اعلان کردیا، پروفیشنل ٹیکس کے خلاف ڈیرہ کی تمام تاجر برادری کا …
مزید پڑھیں دسمبر 10, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات ملائشیا کے قونصل جنرل خیر النزران عبدالرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جوائنٹ وینچر اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے شعبے میں مل کر کام کررہے ہیں، ملائشیا کے سرمایہ کار اور سیاح پاکستان آنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے …
مزید پڑھیں دسمبر 6, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺭﻭﺯ ﺍﻧﭩﺮ ﺑﯿﻨﮏ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﺰﯾﺪ ﭘﺎﻧﭻ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﯽ ﮐﮯ ساتھ 155.10 ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ۔ ﻓﺎﺭﯾﮑﺲ ﮈﯾﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺟﺐ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﮭﻠﯽ ﺗﻮ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 155.15 ﺗﮭﯽ ﺗﺎﮨﻢ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﮐﺎ ﻟﯿﻦ ﺩﯾﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺣﺠﺎﻥ ﮈﺍﻟﺮ …
مزید پڑھیں دسمبر 2, 2019 اہم خبریں, تجارت, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شوگر ملز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں آج 12 بجے سے گنے کی کرشنگ شروع ہونے کے باوجود ملوں کو گنا سپلائی نہ کرنے کی بناء پر ملک بھر کی شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شوگر …
مزید پڑھیں نومبر 27, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹی ڈیپ) کے چیف ایگزیکٹیو عارف احمد خان نے کہا ہے کہ دو ہفتوں میں جامع برآمداتی پالیسی حکومت کو پیش کردی جائے گی، دو برسوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری 10 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، بروقت اصلاحات کردی جائیں تو …
مزید پڑھیں نومبر 22, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا ہے کہ خواتین کو معاشی عمل میں شریک کئے بغیر ملکی معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی، ایس ایم ای سیکٹر میں خواتین کو آسان شرائط پر قرض کی فراہمی اور مشاورت کی …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان، سینیئر نائب صدر محمد اکرام راجپوت اور نائب صدر سید واجد حسین نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے دین گروپ کے ونڈ پاؤر پراجیکٹ کی منظوری کا خیر مقدم کیا …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, تجارت, ملتان
ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے اہم بیان مین کیا ہے کہ کسی بھی مُلک کی معیشت کی مضبوطی کا انحصار اُسکی ایکسپورٹ پر ہے۔ دنیا کی کامیاب معیشتوں کا جائزہ لینے کے بعد یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ انہوں نے اپنی معیشتوں …
مزید پڑھیں