Home / بین الاقوامی (page 75)

بین الاقوامی

ہسپانوی امدادی کشتی قریب تین سو مہاجرین کے ہمراہ سپین کی بندرگاہ سری ناویس پہنچ گئی

میڈرڈ / اسپین (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ ) ہسپانوی امدادی کشتی قریب تین سو مہاجرین کے ہمراہ سپین کی ایک بندرگاہ پر پہنچ گئی۔ ان تارکین وطن کو ایک ہفتہ قبل لیبیا کی سمندری حدود کے قریب ڈوبنے سے بچایا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوپن آرمز …

مزید پڑھیں

ملائشیا میں جانبحق ہونے والے پاکستانی مزدور کی شناخت ہوگئی متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا

ملائشیا/ کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) جمعے کے روز ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد 50 سالہ پاکستانی شخص جانبحق ہو گیا تھا۔ متوفی کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی ہے متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا …

مزید پڑھیں

ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد 50 سالہ پاکستانی مزدور جانبحق

جوہر بارو/ ملائشیا (رپورٹ: عمران علی باجوہ) ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جمعے کے روز تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد ایک 50 سالہ پاکستانی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جانبحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع فوری طور پر مقامی پولیس کو …

مزید پڑھیں

تھائی لیںڈ میں پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھرپور طریقے سے منایا گیا

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پاکستان کی طرح دنیا کے تمام ممالک میں منایا گیا۔ تھائی لیںڈ میں پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا …

مزید پڑھیں

بینکاک سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کے سلسلے میں کرسمس کی خوشیاں منا رہے ہیں

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک اور تھائی لینڈ کے دوسرے شہروں میں کرسمس کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ اوورسیز پاکستانی کرسچن کمیونٹی، تھائی اور دوسرے ممالک کے لوگوں نے مل جل کرنے بنکاک میں چرچوں اور مختلف مقامات پر کرسمس منائی اور کرسمس کیک کاٹے۔ …

مزید پڑھیں

پی آئی اے نے کوالالمپور سے بینکاک، بینکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا، افتتاحی تقریب بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے کوالالمپور سے بنکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا ہے جس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب آج بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی اور کیک کاٹنے کے بعد دعا کی گئی- جس میں اوورسیز پاکستانیز تھائی ایسوسی …

مزید پڑھیں

یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں کا میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں نے میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ۔ کیمپ میں قید پاکستانیوں کے 3 گھنٹے مسائل سنے گئے تاکہ انکا حل تلاش کیا جاسکے۔ …

مزید پڑھیں

یونانی عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ عزا خانہ گلزار زینب کو توہینِ اسلام و قرآن پر مبنی دھمکی آمیز خط بھیجنے والا شخص نشانِ عبرت بن گیا

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) عزا خانہ گلزار زینب کو توہین اسلام و قرآن پر مبنی دھمکی آمیز خط بھیجنے والے شخص کو ایتھنز کی اعلی عدالت کے پانچ رُکنی بینچ نے توہین مذہب، نقص امن، نسلی امتیاز اور دہشت پھیلانے کے جرم میں تین سال اور تین ماہ کی …

مزید پڑھیں

کوالالمپور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ماجو جنکشن پلازہ میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے گزشتہ رات تقریب پاکستانی کمیونٹی گروپ "فخر سے پاکستان” کا نام سے منعقد ہوئی۔ تقریب کو معازی ٹیکسٹائل سندری برہاد نے اسپانسر کیا۔ …

مزید پڑھیں

یونانی پولیس نے 100 ملین سے زیادہ کا ڈرگ سمگلنگ کرنے والا شپ پکڑ لیا

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونانی پولیس نے 100 ملین سے زیادہ کا ڈرگ سمگلنگ کرنے والا شپ پکڑ لیا- تفصیلات کے مطابق کریتی ڈرائی پورٹ پر ایک شپ جوکہ بہت بڑی مقدار میں منشیات لے کر یونان آرہا تھا جس کو کوسٹ گارڈ اور پولیس نے پکڑا جب اس …

مزید پڑھیں