Home / اہم خبریں / پاک تھائی بزنس کونسل کا اجلاس، تھائی تاجروں کی سہولت کے لئے ویزا آن آرائیول کردیا گیا ہے تھائی بزنس کمیونٹی پاکستان میں سرمایاکاری کرنے کی خواہشمند ہے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد

پاک تھائی بزنس کونسل کا اجلاس، تھائی تاجروں کی سہولت کے لئے ویزا آن آرائیول کردیا گیا ہے تھائی بزنس کمیونٹی پاکستان میں سرمایاکاری کرنے کی خواہشمند ہے۔ سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد

بینکاک/ تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ بینکاک میں تھائی پاکستان بزنس کونسل کے ایگزیکٹو ممبرز کی سال 2019 کی پہلی میٹنگ ہوئی جس میں سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کمرشل کونسلر غلام نبی کمبو نے شرکت کی۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے بورڈ سب ممبرز کو پاکستان کی موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی اور پاکستان کے ویزے میں آسانی سے مطلق آگاہ کرتے ہوۓ بتایا کہ تھائی لینڈ کو ویزا آن آرائیول کردیا ہے جس سے پاکستان میں آنے والے بزنس مینوں کو آسانی ہوگی۔ کمرشل کونسل غلام نبی کمبو نے پاکستان کی ایکسپورٹ مارکیٹ پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ پاکستان کی تھائی لینڈ سے 2018 میں ایکسپورٹ میں کتنی بہتری آئی ہے۔ تھائی گورنمنٹ بورڈ آف انویسٹمنٹ نے پاکستان میں انویسٹمٹ کا اظہار کیا۔ کلیانس پوسداوو بورڈ آف انویسٹمنٹ تھائی لینڈ کا کہنا تھا کہ اس سال پاکستان میں سرمایاکاری کے خواہشمند ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے