فروری 6, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
ملائیشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان ہائی کمیشن ملائیشیا میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ملائیشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ معروف تجزیہ نگاروں، دانشوروں، تاریخ دانوں، انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں اور طالبعلموں نے بھرپور شرکت کی۔ …
مزید پڑھیں فروری 6, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی, کشیمر
تھائی لینڈ/ بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح بینکاک میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اسی حوالے سے سفارت خانہ پاکستان بینکاک میں تقریب منعقد کی گئی۔ جس کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خود …
مزید پڑھیں فروری 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ترکی / استنبول (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) استنبول ترک پولیس نے گزشتہ رات استنبول کی سڑکوں پر پاکستانیوں کے شکار کے لیے نکلے 15 افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا ہے جو غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم تھے۔ ترک اخبار حریت ڈیلی کے مطابق یہ افغان شہری ہاتھوں میں …
مزید پڑھیں فروری 3, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پاکستان تحریک انصاف گریس کے صدر سید تجمل شاہ بحاری اور آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف یونان مہر شاہد آرایئں کی افغان شدت پسندوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے اپنے بے قصور پاکستانی بھائیوں کی عیادت اور ہر طرح کی امداد اور تعاون کی …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ملائشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملائشیا کے شرعی ادارے اگامہ اسلام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ملائشیا میں کوالا تیرینگانو کے گاؤں پںگکلاں سٹار میں 22 جنوری کی شام کو 2 پاکستانیوں شعیب منظور حسین اور زبیر راجپوت کو گرفتار کیا ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ملائشیا / کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستانی ہائی کمیشن کے عملے نے جوہر بارو میں امیگریشن کے حراستی کیمپ کا دورہ کیا۔ اور وہاں موجود تمام پاکستانی قیدیوں کو تحائف دیے گئے پاکستانی قیدیوں کو ان کے گھر والوں کے ساتھ رابطہ کرنے کے لئے ٹیلیفون کی سہولت بھی …
مزید پڑھیں فروری 2, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) قائم مقام سفیر پاکستان یاور عباس نے امونیا میں گزشتہ روز ہونے والے فسادات کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی اونگلیسموس ہسپتال جا کر عیادت کی۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکڑوں سے ملاقات کی اور ان کو مریضوں کا …
مزید پڑھیں جنوری 31, 2019 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
سیشیلز/ وکٹوریہ (رپورٹ: محمد عمر) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے ہائی کمشنر براۓ سیشیلز ڈاکٹر سید رضوان احمد نے جمہوریہ سیشیلز کے صدر ڈینی فاوری کو صدارتی ہاؤس میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ جمہوریہ سیشیلز کے صدر ڈینی فاوری نے نئے ہائی کمشنر کو مبارکباد دی اور امید ظاہر …
مزید پڑھیں جنوری 30, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک/ تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ بینکاک میں تھائی پاکستان بزنس کونسل کے ایگزیکٹو ممبرز کی سال 2019 کی پہلی میٹنگ ہوئی جس میں سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد اور کمرشل کونسلر غلام نبی کمبو نے شرکت کی۔ سفیر عاصم افتخار احمد نے بورڈ سب ممبرز کو پاکستان …
مزید پڑھیں جنوری 29, 2019 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
پورٹ لوئیس / موریشس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس جس کو براعظم افریقہ کا برصغیر کہا جائے تو کوئی ممانعت نہیں ہوگی کیونکہ موریشس میں اردو زبان بولنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو اردو زبان اور اردو ادب سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہیں۔ موریشس کی نوجوان …
مزید پڑھیں