جنوری 5, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے بھارت کے لیے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اموات کی تعداد 85 ہوگئی۔ طوفانی موسم کے باعث 25 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔ بارشوں کے باعث حکام کو متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔فلپائن کے مشرقی علاقوں کو شدید بارشوں کے نتیجے میں …
مزید پڑھیں جنوری 2, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک / تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف) یوں تو بنکاک میں نیو ائیر نائٹ کو بہت ساری جگہوں پر بے پناہ رش ہوتا ہے اور منچلے ساری رات نئے سال کی آمد کی خوشی میں گھومتے پھرتے نظر آتے ہیں لیکن کھاوسان روڈ اور سنٹرل ورلڈ پرتونام میں یہ رش …
مزید پڑھیں جنوری 1, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
میڈرڈ / اسپین (خصوصی رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ ) ہسپانوی امدادی کشتی قریب تین سو مہاجرین کے ہمراہ سپین کی ایک بندرگاہ پر پہنچ گئی۔ ان تارکین وطن کو ایک ہفتہ قبل لیبیا کی سمندری حدود کے قریب ڈوبنے سے بچایا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوپن آرمز …
مزید پڑھیں دسمبر 31, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
ملائشیا/ کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) جمعے کے روز ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد 50 سالہ پاکستانی شخص جانبحق ہو گیا تھا۔ متوفی کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی ہے متوفی منڈی بہاؤ الدین کا رہائشی تھا …
مزید پڑھیں دسمبر 30, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
جوہر بارو/ ملائشیا (رپورٹ: عمران علی باجوہ) ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جمعے کے روز تعمیراتی سائٹ پر عمارت کی تیسری منزل سے گرنے کے بعد ایک 50 سالہ پاکستانی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جانبحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع فوری طور پر مقامی پولیس کو …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پاکستان کی طرح دنیا کے تمام ممالک میں منایا گیا۔ تھائی لیںڈ میں پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا …
مزید پڑھیں دسمبر 26, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بنکاک اور تھائی لینڈ کے دوسرے شہروں میں کرسمس کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ اوورسیز پاکستانی کرسچن کمیونٹی، تھائی اور دوسرے ممالک کے لوگوں نے مل جل کرنے بنکاک میں چرچوں اور مختلف مقامات پر کرسمس منائی اور کرسمس کیک کاٹے۔ …
مزید پڑھیں دسمبر 25, 2018 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے کوالالمپور سے بنکاک سے لاہور کا آپریشن شروع کر دیا ہے جس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب آج بنکاک کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منعقد ہوئی اور کیک کاٹنے کے بعد دعا کی گئی- جس میں اوورسیز پاکستانیز تھائی ایسوسی …
مزید پڑھیں دسمبر 22, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستانی کمیونٹی اتحاد یونان کے صدر جاوید اسلم آرائیں نے میندی حراستی کیمپ میں بند پاکستانی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے حراستی کیمپ کا دورہ۔ کیمپ میں قید پاکستانیوں کے 3 گھنٹے مسائل سنے گئے تاکہ انکا حل تلاش کیا جاسکے۔ …
مزید پڑھیں