Home / بین الاقوامی (page 48)

بین الاقوامی

چین کے صدر شی جنپنگ یونان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کی شام دارالحکومت ایتهنز پہنچ گئے

ایتهنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ گریس ) چین کے صدر شی جنپنگ یونان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اتوار کی شام دارالحکومت ایتهنز پہنچ گئے۔ چینی صدر نے "مختلف شعبوں میں یونان کے ساتھ گہرے تعاون” کی یقین دہانی کروائی۔ گزشتہ 11 سالوں میں چینی صدر مملکت کا کسی …

مزید پڑھیں

امریکا میں سفارتخانہ پاکستان نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے خواتین کے لئے محفل میلاد النبیؐ کا اہتمام کیا۔ سفیر پاکستان کی اہلیہ نے محفل میلاد میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا

واشنگٹن (بیورو رپورٹ) امریکا میں سفارتخانہ پاکستان نے ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے خواتین کے لئے محفل میلاد النبیؐ کا اہتمام کیا۔ خواتین کی اس محفل میلاد میں سفیر پاکستان کی اہلیہ مسز نائزہ اسد خان نے محفل میلاد میں آنے والے مہمانوں کا استقبال کیا اور حضور نبی …

مزید پڑھیں

ساؤتھ افریقہ میں مفروری کاٹنے والا پاکستان کو مطلوب ٹارگٹ کلر ساؤتھ افریقہ میں قتل

کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ بانی کے قریبی ساتھیوں میں شمار اور جنوبی افریقہ میں ایم کیو ایم لندن کا سیٹ سنبھالنے والے قمر ٹیڈی کو قتل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مطابق قمر ٹیڈی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں اس کو چار سے پانچ …

مزید پڑھیں

موریشس پورٹ لوئیس عید گاہ میں بھی عید میلادالنبیؐ بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) جہاں دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان آقاۓ دوجہاں سرور کائنات فخر موجودات حضرت محمّد صلى الله عليه وسلم کی ولادت باسعادت کے دن کی خوشیاں منارہی ہے تو وہیں پر موریشس کے مسلمان بھی اس دن کو بھرپور مذہبی جوش و جذبے کے …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبیؐ پر ملائشین وزیر اعظم کا پیغام، کوشش کریں کہ لوگ اسلام کی چھتری تلے خوشحال زندگی گزار سکیں جس سے سب کو برکات ملتی ہیں

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) ملائشین ڈاکٹر مہاتیر محمد اپنے ایک ٹویٹر بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ صحیح اسلامی تعلیمات کی تفہیم کو فروغ دینے کی کوششیں سے دگنی ہوجائیں گی اور مناسب نقطہ نظر کے ساتھ اس میں اضافہ ہوگا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس کوشش کے لئے …

مزید پڑھیں

ایک طرف مذہبی آزادی تو دوسری طرف مذہبی دل آزاری، بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے زمین ہندوؤں کو دینے کا فیصلہ سنا دیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے زمین ہندووں کو دینے کا فیصلہ سنا دیا ہے جبکہ مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کیلئے پانچ ایکڑ زمین فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مندر کی تعمیر کیلئے …

مزید پڑھیں

موریشس میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا سابقہ حکمران جماعت کامیاب

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس میں عام انتخابات کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ موریشس کے الیکشن کمیشن نے غیر حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوۓ بتایا کہ سابقہ حکمران جماعت ملیٹینٹ سوشل موومنٹ اور موریشن اتحاد نے واضح برتری حاصل کرتے ہوۓ قومی اسمبلی کی …

مزید پڑھیں

موریشس میں عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری ہے

پورٹ لوئیس/ موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ گزشتہ دن پولنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 6 بجے تک جاری رہی۔ 941719 رجسٹرڈ ووٹرز نے الیکشن …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزير اعظم تن مہاتیر محمد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز سمیت باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال

کوالالمپور (بیورو رپورٹ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملائیشیا کے وزير اعظم تن مہاتیر محمد سے ملاقات۔ دوران ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز سمیت باہمی روابط کے فروغ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے وزیراعظم ملائشیا کو وزیر اعظم …

مزید پڑھیں