آرگوس/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں گجرات کا رہائشی محمد شہباز ولد محمد فیاض کو 11 مارچ 2019 یونان میں اغواء کرنے کے بعد بے رحمی سے قتل کردیا گیا تھا اور مقتول کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے تھے۔ لاش اب تک یونان میں ہے جو اب تک پاکستان نہیں پہنچ سکی ہے زیر نظر تصویر مقتول کو قتل کرنے والے ان تین افراد کی ہے جو اس بہیمانہ قتل میں ملوث تھے۔
![]()