Home / اہم خبریں / سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملائشیا کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن سے ملاقات، پاکستانی قیدیوں کی فلاح و بہبود اور سزائیں پوری ہونے کے بعد ان کی جلد وطن واپسی پر بھی اتفاق کیا گیا

سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملائشیا کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن سے ملاقات، پاکستانی قیدیوں کی فلاح و بہبود اور سزائیں پوری ہونے کے بعد ان کی جلد وطن واپسی پر بھی اتفاق کیا گیا

کوالالمپور / ملائشیا (نوپ نیوز) سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور کی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملائشیا کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن داتو خیرل داؤد سے آج ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے امیگریشن سے متعلق پاکستانیوں کے مسائل کو بھرپور انداز میں پیش کیا۔ ملاقات میں پاکستانی قیدیوں کی فلاح و بہبود اور سزائیں پوری ہونے کے بعد ان کی جلد وطن واپسی پر بھی اتفاق کیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے