ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کا تھائی لینڈ میں سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب، مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے پر سفیر پاکستان کی کاوشوں کو سراہا، جلد پی آئی اے کی پروازوں کا مسئلہ بھی حل کریںگے
بینکاک/ تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اپنے وفد کے ہمراہ تھائی لینڈ کے دورے پر ہیں اور آج انہوں نے پاکستانی سفارتخانہ بنکاک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا ان کے وفد میں شامل محبوب شاہ ، اکرم چیمہ، ساجد حسین … مزید پڑھیں