Home / اہم خبریں / انٹرنیشنل واٹر کلر سوسائٹی موریشس نے پانچویں ورلڈ واٹر کلر ڈے کے حوالے سے سات روزہ پینٹگز نمائش کا اہتمام کیا یہ نمائش 23 نومبر تا 1 دسمبر تک آننتا آرٹ گلیری پورٹ لوئیس میں جاری رہے گی

انٹرنیشنل واٹر کلر سوسائٹی موریشس نے پانچویں ورلڈ واٹر کلر ڈے کے حوالے سے سات روزہ پینٹگز نمائش کا اہتمام کیا یہ نمائش 23 نومبر تا 1 دسمبر تک آننتا آرٹ گلیری پورٹ لوئیس میں جاری رہے گی

پورٹ لوئیس / موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) انٹرنیشنل واٹر کلر سوسائٹی موریشس نے پانچویں ورلڈ واٹر کلر ڈے کے حوالے سے سات روزہ نمائش کا اہتمام کیا یہ نمائش 23 نومبر تا 1 دسمبر تک آننتا آرٹ گلیری پورٹ لوئیس میں جاری رہے گی جس میں شرکت کرنے والوں کے لئے داخلہ مفت رکھا گیا ہے۔ ریاض الاؤدین موریشس میں انٹرنیشنل واٹر کلر سوسائٹی کی نمائندگی کرتے ہیں انہوں نے بھی اپنی پیٹنگز کو اس نمائش میں پیش کیا جس کو نمائش میں شریک لوگوں نے بہت زیادہ سراہا۔ نمائش میں بين الاقوامى آرٹسٹوں کے علاوہ طلباء، سماجی، سیاسی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ موریشس کے وزیر فن و ثقافت اویناش تيلك نے اس سات روزہ نمائش میں خصوصی طور پر شرکت کی اور اس نمائش کا افتتاح کیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے