Home / بین الاقوامی (page 46)

بین الاقوامی

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ میں ہونے والے عام ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ 15 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮋﺍﺩ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﮯ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ 15 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮋﺍﺩ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺸﺴﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 15 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻧﮋﺍﺩ برطانوی ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺒﺮ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻧﺎﺯ ﺷﺎﮦ ﺑﺮﯾﮉ ﻓﻮﺭﮈ ﺳﮯ، ﺧﺎﻟﺪ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﺑﺮﻣﻨﮕﮭﻢ ﺳﮯ، ﯾﺎﺳﻤﯿﻦ ﻗﺮﯾﺸﯽ ساؤتھ ﺑﻮﻟﭩﻦ ﺳﮯ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺋﯽ …

مزید پڑھیں

اقصی فرینڈز سوسائٹی کی جانب سے”بالی ووڈ کے لینس سے ہٹ کر کشمیر” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا میں کیا گیا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) اقصی فرینڈز سوسائٹی کی جانب سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کے آڈیٹوریم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 7 دسمبر کی رات کو ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کا عنوان تھا "بالی ووڈ کے لینس سے ہٹ کر کشمیر” "جب آپ کشمیر کے …

مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں قومی ویمن ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی جانب سے عشائیہ، ہائی کمشنر نے قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کو بلا اور ٹی شرٹ دی

کوالالمپور/ ملائیشیا (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے گزشتہ شب ملائیشیا پہنچنے والی پاکستان کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا، جس میں ٹیم کی کھلاڑیوں بسمہ معروف (کپتان) عالیہ ریاض، انعم امین، اروب شاہ، ڈیانا بیگ، …

مزید پڑھیں

یونان میں 11 مارچ 2019 اغوا کے بعد قتل ہونے والے گجرات کے رہائشی کی لاش اب تک پاکستان نہیں پہنچی ہے، مقتول کو قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کردیے گئے تھے

آرگوس/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں گجرات کا رہائشی محمد شہباز ولد محمد فیاض کو 11 مارچ 2019 یونان میں اغواء کرنے کے بعد بے رحمی سے قتل کردیا گیا تھا اور مقتول کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے تھے۔ لاش اب تک یونان میں ہے …

مزید پڑھیں

ڈچ ماڈل ایوانا ایسٹر رابرٹ سمتھ کی چھلانگ لگاکر خودکشی یا قتل ؟لاش برہنہ حالت میں ملی تھی، کوالالمپور پولیس اس کیس کی دوبارہ تحقیقات کرے گی۔ پولیس تحقیقاتی سربراہ حزیر محمد

کوالالمپور / ملائشیا (بیورو رپورٹ) ملائشین پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے اٹھارہ سالہ ڈچ ماڈل ایوانا ایسٹر رابرٹ سمتھ کی چھلانگ لگاکر خودکشی کے واقعے کی تحقیقات میں اب ایک نیا موڑ آیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ چھلانگ لگاکر خودکشی کا نہیں بلکہ قتل تھا۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے ایتھنز میں شیعہ مسلم کمیونٹی یونان کی جانب سے مراسم عزاداری سمپوزئم کا انعقاد کیا گیا جس میں ممتاز یونانی دانشور، ریسرچر، اسکالرز، ادبی شخصیات اور یونانی صحافی شریک ہوئے

ایتھنز / یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) رواں ہفتے یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں شیعہ مسلم کمیونٹی گریس کی جانب سے مراسم عزاداری سمپوزئم کا انعقاد کیا گیا، ایتھنز اسکول آف فائن آرٹ میں منعقد ہونیوالے اس سمپوزئم کو ریسرچ سینٹربرائے ہیومنیٹیز کا اشتراک حاصل تھا جس میں ممتاز یونانی …

مزید پڑھیں

انٹرنیشنل واٹر کلر سوسائٹی موریشس نے پانچویں ورلڈ واٹر کلر ڈے کے حوالے سے سات روزہ پینٹگز نمائش کا اہتمام کیا یہ نمائش 23 نومبر تا 1 دسمبر تک آننتا آرٹ گلیری پورٹ لوئیس میں جاری رہے گی

پورٹ لوئیس / موریشس (رپورٹ: محمّد عمر) انٹرنیشنل واٹر کلر سوسائٹی موریشس نے پانچویں ورلڈ واٹر کلر ڈے کے حوالے سے سات روزہ نمائش کا اہتمام کیا یہ نمائش 23 نومبر تا 1 دسمبر تک آننتا آرٹ گلیری پورٹ لوئیس میں جاری رہے گی جس میں شرکت کرنے والوں کے …

مزید پڑھیں

سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملائشیا کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن سے ملاقات، پاکستانی قیدیوں کی فلاح و بہبود اور سزائیں پوری ہونے کے بعد ان کی جلد وطن واپسی پر بھی اتفاق کیا گیا

کوالالمپور / ملائشیا (نوپ نیوز) سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور کی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کی ملائشیا کے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن داتو خیرل داؤد سے آج ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے امیگریشن سے متعلق پاکستانیوں کے مسائل کو بھرپور انداز میں پیش کیا۔ ملاقات میں …

مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی بینکاک میں معروف کاروباری شخصیت چوہدری صباحت الہی سے ملاقات۔ پاک تھائی فری ٹریڈ معاہدے کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے پر تفصیلی گفتگو

بینکاک/ تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کے دورہ تھائی لینڈ کے دوران پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی کے چھوٹے بھائی چوہدری صباحت الہی نے روانگی پر خیرباد کیا۔ چوہدری صباحت الہی تھائی لینڈ کی معروف کاروباری شخصیت ہیں اور …

مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کا تھائی لینڈ میں سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب، مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے پر سفیر پاکستان کی کاوشوں کو سراہا، جلد پی آئی اے کی پروازوں کا مسئلہ بھی حل کریںگے

بینکاک/ تھائی لینڈ (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اپنے وفد کے ہمراہ تھائی لینڈ کے دورے پر ہیں اور آج انہوں نے پاکستانی سفارتخانہ بنکاک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کیا ان کے وفد میں شامل محبوب شاہ ، اکرم چیمہ، ساجد حسین …

مزید پڑھیں