Home / بین الاقوامی (page 39)

بین الاقوامی

سعودیہ عرب میں ٹریفک جرمانے کی عدم ادائیگی پر بیوی نے شوہر سے طلاق مانگ لی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شہری کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب اسے معلوم ہوا کہ اس نے ٹریفک جرمانے کی مد میں 29 ہزار ریال ادا نہیں کیے ہیں۔ اس ناکردہ گناہ کی پاداش میں مذکورہ شہری کو اپنی غیر ملکی بیوی کے قانونی دستاویزات …

مزید پڑھیں

ملائشیاء کے مختلف کیمپوں میں قید 60 پاکستانی قیدی پی آئی اے کی فلائٹ سے وطن واپس روانہ ہوگئے

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائشیاء کے مختلف کیمپوں میں قید 60 پاکستانی قیدی پی آئی اے کی فلائٹ سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ یہ قیدی جوہر،ملاکا، پیراک، صبا ح مشرقی ملائشیاء اور کوالا لمپور کے کیمپوں میں قید تھے۔ اب ملائشیاء کے مختلف کیمپوں میں صرف 33 قیدی رہ …

مزید پڑھیں

ترکی کے مغربی صوبے ازمیر سے دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 103 حاضر سروس ترک فوجی افسر گرفتار

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک سیکیورٹی فورسز نے مغربی صوبے ازمیر میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم فتح اللہ ٹیررسٹ آرگنائزیشن (فیٹو) سے تعلق رکھنے والے 130 فوجی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ ازمری کے چیف پبلک پراسیکیوٹرز آفس نے 148 مشتبہ افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے …

مزید پڑھیں

صدر اردوان نے ترک شہریوں کے قتل پر امریکی بیان مسترد کردیا

انقرہ (مانیٹرینگ ڈیسک) کرُد باغیوں کی جانب سے اپنے اہلکاروں کے قتل کی مشروط مذمت کرنے پر ترکی کے دفتر خارجہ نے امریکا کے سفیر کو طلب کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز عراق میں ترک اہلکاروں کے قتل کے بعد ترکی نے یہ موقف اختیار …

مزید پڑھیں

ارطغرل غازی نے کاشف ضمیر کیساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی

انقرہ (مانیٹرینگ ڈیسک) ترک ڈراما سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کے اداکار اینگن التان دزیاتن المعروف ارطغرل غازی نے پاکستانی بزنس میں اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کی تصدیق کردی۔ ترک اداکار اینگن التان دزیاتن نے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی بزنس مین کاشف …

مزید پڑھیں

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار میں کورونا وائرس کی تشخیص

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار گیہانا واسستھ میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ گزشتہ دنوں ممبئی پولیس کے کرائم برانچ نے بھارتی فلم و ٹی وی کی مشہور اداکارہ گیہانا واسستھ کو فحش فلمیں بنانے اور ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر …

مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کورونا کی روک تھام کے لیے دارالحکومت ابوظبی میں نئی پابندیاں عائد کردیں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں کورونا کی روک تھام کے لیے اتوار کے روز سے نئی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی میں عوامی اجتماع اور پارٹیز پر مکمل پابندی …

مزید پڑھیں

سترہ سال کی عمر میں زیادتی کا شکار ہوئی۔ امریکی سماجی کارکن پیرس ہلٹن کا انکشاف

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سماجی کارکن پیرس ہلٹن نے انکشاف کیا کہ وہ 17 سال کی عمر میں زیادتی کا شکار ہوئیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں 17 سال کی عمر میں 11 ماہ کے لئے پروو کینین اسکول بھیج دیا گیا جہاں ان …

مزید پڑھیں

کورونا کیسز ریکارڈ پر آنے کے بعد سعودیہ عرب میں 10 مساجدعارضی طور پر بند کردی

ریاض (مانیٹرینگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے کورونا کیسز ریکارڈ پر آنے کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں 10 مساجدعارضی طور پر بند کردی ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت اسلامی امور نے الدلم شہر میں مساجد و دعوت و رہنمائی …

مزید پڑھیں

ٹیلی گرام دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بن گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں واٹس ایپ کی نئی پرائیوسی پالیسی سامنے آئی تھی جس کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ ڈیلیٹ کرکے اس کی متبادل ایپس کا استعمال کرنا شروع کر دیا گیا تھا۔ اب حال ہی میں موبائل ایپ کی درجہ بندی کرنے والی کمپنی سینسر …

مزید پڑھیں