جولائی 4, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
سلیکان ویلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ جلد ہی آئی فون سے اینڈروئیڈ فون اور اینڈروئیڈ سے آئی فون پر منتقل ہونے والے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ سے متعلق خبریں اور اپ ڈیٹس دینے والی ویب سائٹ وے بیٹا انفو کے مطابق واٹس …
مزید پڑھیں جولائی 4, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود رواں ماہ پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں اپنے 2 روزہ دورے کے دوران شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم عمران خان سمیت اہم ملاقاتیں کریں گے۔ شہزادہ …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کیپ ٹاؤن (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) چند روز قبل عالمی میڈیا میں جنوبی افریقہ کی 37 سالہ خاتون نے اس وقت جگہ بنائی جب ان کے حوالے سے یہ مشہور ہوا کہ انہوں نے بیک وقت 10 بچے پیدا کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا ہے، …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
انقرہ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے واضح کہا ہے کہ امریکی صدر کو روس سے میزائل خریداری کے معاملے پر واضح جواب دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آزربائیجان سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
ٹورنٹو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمود جمال 2019 میں اونٹاریو اپیل کورٹ میں جج بنے تھے۔ سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال یکم جولائی کو اپنے …
مزید پڑھیں جون 19, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
تہران (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر کے عہدے سے دستبردار ہونے والے حسن روحانی نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ الیکشن میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرلیا گیا ہے تاہم انہوں نے جیتنے والے امیدوار کا نام نہیں لیا۔ ابراہیم رئیسی ایران کے اعلیٰ ترین …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
اوٹاوا (بیورو رپورٹ نوپ نیوز) کینیڈا جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، کینیڈا میں پاکستان کے سفیر و قونصل جنرل ٹورنٹو کی بھی شرکت کی، کینیڈا کے صوبہ انٹاریو کے شہر لندن میں گزشتہ اتوار کو المناک سانحے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: توصیف احمد) ملائشیا لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے کی توسیع کردی گئی لاک ڈاؤن میں 15 جون سے 28 جون تک توسیع کی جائے گی، ملائشیا کے سینئر وزیر داتوک سیری اسماعیل صابری یعقوب نے کہا کہ 14 جون کو ختم ہونے والے لاک ڈاؤن میں 15 …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
جوہانسبرگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بچوں کے والد کا کہنا ہے بیک وقت دس بچوں کی پیدائش سے وہ حیران رہ گئے ہیں کیونکہ اسکین میں 8 بچے دکھائی دیے تھے۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں جون 9, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
ٹورنٹو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات، کینیڈا میں جنونی ٹرک ڈرائیور نے پاکستانی خاندان کو کچل دیا، حملے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوا۔ کینیڈین پولیس کا کہنا ہے کہ مسلمان خاندان کے چار …
مزید پڑھیں