جون 23, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے حج سے متعلق بڑے فیصلے کا اعلان کردیا ہے، اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ صرف سعودیہ کے مقیم افراد ہی حج کرسکیں گے، جن میں مختلف قومیتوں کے مقامی افراد شامل ہوں گے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت …
مزید پڑھیں مئی 7, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
ادانا (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ٹڈی دل کے خاتمے کی پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں اس سلسلے میں حکومت پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاک فضائیہ کا ایک سی 130 طیارہ اسپرے کرنے …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کاراکاس (مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا میں سمندر سے دراندازی کر کے صدر نکولس مادورو کو معزول کرنے کے لیے دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والے 8 مبینہ حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نیسٹر ریورول نے بتایا کہ کولمبیا میں تشکیل دیے گئے گروپ نے تیز …
مزید پڑھیں مئی 4, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کورونا وائرس نے پوری دنیا تباہی مچا دی اسی طرح یونان میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا 13 مارچ سے 4 مئی تک لاک ڈاؤن رہا، 4 مئی سے کچھ شرائط کے ساتھ نرمی کی گئی ہے …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورونا وائرس کی وجہ سے امریکی ایف ایم سی کارزویل جیل فورٹ ورتھ ٹیکساس سے ریٹا نامی پہلی خاتون قیدی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسی ایف ایم سی کارزویل جیل میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ بھی جرم بے گناہی کی …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین باواگتھو راگھورام شیٹی (بی آر شیٹی) متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار ہوگئے۔ بھارتی بزنس مین فروری میں بھائی کے علاج کی غرض سے ابوظبی سے بنگلور پہنچے تھے …
مزید پڑھیں مارچ 28, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین دوستی زندہ باد، چینی میڈیکل ٹیم اور سپلائی والا ایک چارٹرڈ طیارہ روانہ ہوگیا۔ چین کے سفیر اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آنے والے ڈاکٹرز کا ایئرپورٹ پر استقبال کریں گے۔
مزید پڑھیں مارچ 28, 2020 اہم خبریں, بین الاقوامی, یورپ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سب سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ان میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئیں اور ٹیسٹ کرانے پر …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2020 افریقہ, اہم خبریں, بین الاقوامی
پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمد عمر) موریشس بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ رات جیک ما فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی کٹس اور دیگر سامان لیکر ایتھوپیا ایئر …
مزید پڑھیں مارچ 26, 2020 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری/ نويد اسلم) ملائیشیا میں جمعرات کو کورونا وائرس کے مزید 235 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر متاثرہ مریضوں کی تعداد 2،031 ہوگئی ہے جو اس وقت جنوب مشرقی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔ ملائیشیا کی وزارت صحت نے …
مزید پڑھیں