تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملائشیا میں یکم سے 14جون تک لاک ڈاؤن رہے گا

ملائشیا میں یکم سے 14جون تک لاک ڈاؤن رہے گا

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) ملائشیا میں یکم سے  14جون تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم نے اس حوالے سے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران صرف ضروری معاشی اور سروسز سیکٹر کھلے رہیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ نئی پابندیوں کے باعث متاثر ہونے والی کمپنیوں کی مالی معاونت کی جائے گی۔ ادھر امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں روزانہ کورونا وائرس کے 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے