Home / بلوچستان (page 8)

بلوچستان

چاغی کرونا وائرس کے پیش نظر آج سے شہر کے تمام چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں کو بند کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا

چاغی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی کرونا وائرس کے پیش نظر آج سے شہر کے تمام چھوٹے اور بڑے ہوٹلوں کو بند کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا اسکے علاوہ سپورٹس، شادی بیاہ کی تقریبات، اجتماعات 10 افراد کے ایک ساتھ جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد۔ دفعہ 144 نافذ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔ 4 کا تعلق بلوچستان، 2 کا پاراچنار اور 4 کا ملک کے دیگر شہروں سے ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان حکومت کے فیصلے کے مطابق صرف محکمہ نظم و نسق، داخلہ، صحت، خزانہ اور محکمہ ترقیات کے دفاتر کھلے رہیں گے، اس کے علاوہ تمام سرکاری محکموں کے دفاتر بند رہیں گے ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں …

مزید پڑھیں

قلات ڈویژن کی عوام نے قلات کے قریب نیشنل ہائی وے پر سنگل روڈ کے اوپر نئے تیار ہونے والے ٹول پلازہ کو مسترد کردیا

قلات (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) قلات ڈویژن کی عوام نے قلات کے قریب نیشنل ہائی وے پر سنگل روڈ کے اوپر نئے تیار ہونے والے ٹول پلازہ کو مسترد کیا ہے۔ انکا کہنا ہے پہلے حکومت روڈ کو ڈبل کرے حادثات کے روک تھام کے لئے عملی اقدامات کرے آئے …

مزید پڑھیں

بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے انتظامی محکمے اور صوبہ بھر کے تمام تحصیل دفاتر اور ریونیو عدالتیں 22 مارچ تک بند رہیں گے

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام اور احتیاطی تدابیر کے پیش نظر بلوچستان سول سیکریٹریٹ کے انتظامی محکمے اور صوبہ بھر کے تمام تحصیل دفاتر اور ریونیو عدالتیں 22 مارچ تک بند رہیں گے اوراس پابندی کا اطلاق فوری …

مزید پڑھیں

نوول کورونا وائرس سے بچا جاسکتا ہے اور ضروری ہے کہ لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر جواد و ڈاکٹر اسحاق

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سیکرٹری صحت مدثر وحید ملک اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر فہیم خان کی ہدایت پر ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر اسحاق نے نوول کورونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی سیشن بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ کے کانفرنس …

مزید پڑھیں

قرنطینہ سینٹر میں ہمارے پاس کچھ پرانے لوگ ہیں اور کچھ نئے ہمارے پاس آ رہے ہیں یہ تمام زائرین نہیں ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ میجر (ر) اورنگزیب بادینی کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں ہمارے پاس کچھ پرانے لوگ ہیں اور کچھ نئے ہمارے پاس آ رہے ہیں یہ تمام زائرین نہیں ہیں جنہوں نے زائرین سے رابطہ کیا ہے وہ بھی اس میں شامل …

مزید پڑھیں

دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ملک میں آنے والی کورونا وائرس کی نئی لہر سے نجات اور محفوظ رہنے کے لئے مولانا حافظ عبدالصمد کبدانی جامعتہ العلوم گلشن یوسفی دالبندین میں کرونا وائرس سے نجات اور تدارک کیلئے بارگاہ خداوندی میں اجتماعی طور پر دعا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کی جانب سے مائنز رائلٹی، ٹیکسوں و فیسوں میں اضافے کے فیصلوں کو مسترد کرتے ہیں۔ آل بلوچستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) آل بلوچستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے صوبائی حکومت کی جانب سے مائنز رائلٹی، ٹیکسوں اور فیسوں میں اضافے کےفیصلوں کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف اعلی عدلیہ سے رجوع کرنے اور جمہوری احتجاج کے تمام ذرائع استعمال کرنے کا اعلان کرتے …

مزید پڑھیں

تمام شاپنگ سینٹرز و ٹیلر شاپس مالکان 3 دن کے اندر اپنی دکانوں میں بنے کیبن، سیاہ شیشے اور پردے فوری ختم کر دیں۔ ایس ایچ او نوشکی

نوشکی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) ایس ایچ او نوشکی علی احمد بگٹی نے تمام شاپنگ سینٹرز اور ٹیلر شاپس مالکان کو ہدایت کی ہے کہ 3 دن کے اندر اپنی دکانوں کے اندر بنے کیبن، ڈارک شیشے اور دروازوں میں لگے پردے فوری ختم کر دیں 3 دن کے بعد …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی کے فوکل پرسن میر اسفند یار خان یار محمد زئی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد

دالبندین (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) وزیر اعلی بلوچستان کے معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی کے فوکل پرسن میر اسفند یار خان یار محمد زئی ڈسٹرکٹ کمپلیکس آمد۔ فوکل میر اعجاز خان سنجرانی میر اسفندیار خان یارمحمد زئی کا اے ڈی سی بادل دشتی سے انکے آفس میں ملاقات کی، …

مزید پڑھیں