تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چاغی دالبندین سورگل کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد۔ لاش کی شناخت پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤالدین سے ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع

چاغی دالبندین سورگل کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد۔ لاش کی شناخت پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤالدین سے ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع

چاغی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی دالبندین سورگل کے قریب سے نوجوان کی لاش برآمد۔ لاش کی شناخت پنجاب کے علاقے منڈی بہاؤالدین سے ہوئی ہے۔ ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا نوجوان غیر قانونی طریقے سے ایران جانا چاہتا تھا طبی موت مرا تھا۔ لاش پر کوئی تشدد کے نشان موجود نہیں عمر اٹھارہ سال بتائی جاتی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے