مارچ 7, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
چمن (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چمن تاج روڈ لیویز لائن کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا۔ چمن بم دھماکے میں لیویز رسالدار میجر نصیب اللہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ چمن بم دھماکے میں تصیلدار عبدالرازق میانی اور رسالدار میجر نصيب اللہ خان اچکزئی معمولی زخمی ہوۓ، …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت حاجی محمد خان لہڑی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بے روزگاری کے خاتمے کے لئے ٹھوس اور جامع اقدامات کر رہی ہے۔ اس کے لئے نوکریوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو ٹیکنیکل تعلیم اور مختلف ہنر سکھائے جا …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات بلوچستان میر محمد عارف جان محمد حسنی کی جانب سے سابق ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک اور سابق ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق ساسولی کے اعزاز میں الوداعی ٹی پارٹی دی گئی۔ اس موقع پر سابق صوبائی وزیر میر حبیب …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
سبی (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سبی شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث شہری خوفزدہ ہوگئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) وفاقی وزیر ہوا بازی، غلام سرور خان نے بروز بدھ کوئٹہ ائیرپورٹ پر بڑے رن وے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وفاقی وزیر براۓ ہوا بازی غلام سرور خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ریاست کی تمام اکائیوں کے یکساں …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت کے ذرائع مطابق صحبت پور کے رہائشی 7 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق، بچے کو والدین نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا، بلوچستان میں رواں سال سے …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے اور اسلام ہی وہ قوت ہے جس نے ملک کو تھاما ہوا ہے، پاکستان اور اس کے اداروں نے بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، اداروں کو بنانے …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) مجلس قائمہ برائے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کا اجلاس بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ چیئرپرسن کی غیر موجودگی میں کمیٹی ممبران نے اسداللہ بلوچ کو اجلاس کی صدارت کے لئے نامزد کیا۔ اجلاس میں ملک نصیر احمد شاہوانی، مبین …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان ساؤتھ میجر جنرل سرفراز اور قبائلی رہنما حاجی سردار شوکت علی خان ایجباڑی و دیگر معززمقامی لوگوں کے ساتھ تفتان بارڈر کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے پاک ایران بارڈر سے پاکستان آنے والے زائرین کی سکریننگ کے …
مزید پڑھیں مارچ 4, 2020 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں افغان امن مذاکرات و معاہدے کے بعد پراپرٹی کے بعد رکشوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئے، نو لاکھ کا رکشہ سات لاکھ کا ہوگیا واضح رہے کہ ناجائز منافع خوری عوام کی عادت بن چکی تھی شوروم ڈیلرز، پراپرٹی …
مزید پڑھیں