تازہ ترین
Home / بلوچستان (page 6)

بلوچستان

صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کی یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پرافسوس و اظہار مذمت

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم سے ہم کبھی بھی مرعوب نہیں ہونگے، ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری …

مزید پڑھیں

کوئٹہ سٹی میں دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی

کوئٹہ (رپورٹ: همان بیگم) اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی سیدہ ندا کاظمی کی سربراہی میں ریوینو ریکارڈ اور قانون کے مطابق آج دو گھروں سے قبضہ مافیا کا قبضہ چھڑوا کر ملکیت اصل مالکان کے حوالے کی گئی۔ موقع پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے دیگر اہلکار بھی موجود تھے ۔ …

مزید پڑھیں

خاران پولیس کا وارڈ 11 سروان روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات کے عادی ملزمان گرفتار

  خاران (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) خاران پولیس ایس ایچ او خدا نظر کا وارڈ 11 سروان روڈ میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات کے عادی ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں منشیات فروش بھی شامل ہیں، عوام نے پولیس کی کاروائی پر خوشی کا اظہار کیا …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان سے کوئٹہ شہر میں پانی کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں پینے کے صاف پانی کی قلت شدت اختیار کرگئی، واسا کے وال مینوں کی من مانیاں جاری اکثر علاقوں میں علاقہ مکین 15 دن سے پانی سے محروم، میکانگی روڈ، ٹین ٹاؤن، مسجد عثمان غنی گلی اور گرد و نواح میں ٹیوب ویل …

مزید پڑھیں

سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی حب سے کراچی جانے والی گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزمان گرفتار

حب (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) سی آئی اے پولیس حب کی کاروائی ایس ایس پی لسبیلہ پرویز خان عمرانی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سی آئی اے منور علی شیخ انچارج سی آئی اے حب قاضی محمد صابر نے سی آئی اے ٹیم کساتھ ایک خفیہ …

مزید پڑھیں

بی این پی اور جے یو آئی ف نے بلوچستان حکومت گرانے کیلئے کمر کس لی

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے ملک اور بلوچستان کی سطح پر سیاسی فیصلوں کو حتمی شکل دیدی ہے جبکہ سردار اختر مینگل نے بی این پی کی جانب سے آزاد بینچوں پر بیٹھنے کی روزنامہ آزادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی

کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) ڈاکٹر وسیم بیگ ترجمان \ میڈیا کوارڈینیٹر براۓ ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد 94078 ہوگئی، 22 جون 2020 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد 112 …

مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر کے کئی علاقوں میں رمضان کے پہلے روز افطار و سحر کے اوقات میں گیس غائب رہی خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

کوئٹہ (رپورٹ: ارم محمد یامین) ماہ صیام کے دوران بھی صوبائی دارالحکومت کا بڑا حصہ افطار و سحر کے اوقات میں گیس سے محروم رہا جس کے باعث خواتین کو امورخانہ داری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، وحدت کالونی جوائنٹ روڈ خلجی کالونی، سیٹلائٹ ٹاون، سریاب، غوث آباد، جان …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں نوابزادہ گہرام بگٹی کی طرف سے غریبوں میں راشن تقسیم کیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ بگٹی نوابزادہ گہرام بگٹی نے اپنے حلقہ انتخاب کے غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا وہ گزشتہ رات کو اسلام آباد سے ڈیرہ بگٹی پنہچنے پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر نوابزادہ گہرام بگٹی نے مخیرحضرات اور …

مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاون کردیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کو مکمل لاک ڈاؤن کردیا ہے اور اب سے کوئی بھی شخص نہ کوئٹہ سے باہر جاسکے گا نہ اندر آسکے گا۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ کو …

مزید پڑھیں