مارچ 9, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے ایک آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کو گرفتار دہشتگردوں …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) کوئٹہ کسٹمز نے نوشکی کے مقام پر ایف سی کے تعاون سے کروڑ وں روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا، کسٹمز نے مین آر سی ڈی نوشکی میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی میں 43000 کلو …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
سبی (رپورٹ:حسین بخش) سبی میلہ مویشیاں مبینہ کرپشن کی نظر، مالداروں نے میلہ مویشیاں سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ ہمارے ذرائع کے مطابق بائیکاٹ لائیو اسٹاک انتظامیہ کی جانب سے مالداروں کے ساتھ ناروا سلوک اور جانوروں کے وظائف میں مبینہ کرپشن کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ میر …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: مقدس ریاض) کوئٹہ چیمبر آف کامرس کی سابقہ وائس چیئرپرسن ہما بیگم اور سماجی شخصیت شمائلہ یوسفزئی نے الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ الخدمت بلوچستان کے صدر جمیل احمد کرد نے ان کو الخدمت فاؤنڈیشن کے پروجیکٹس کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی۔ اس …
مزید پڑھیں فروری 26, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ہمان بیگم) کوئٹہ میں وزارت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ”بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس، باہمی مذہبی احترام، دور حاضر کی ضرورت“ کا انعقاد کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق قادری نے کہا …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) خضدار میں سڑک کنارے بم دھماکے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، دھماکہ خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی …
مزید پڑھیں فروری 25, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
سراوان (رپورٹ: حمیر قاضی) گذشتہ روز ایرانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ سراوان میں اداکرنے کے بعد ان کی تدفین کردی گئی۔ایرانی بلوچستان کے علاقے ساراوان میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی جبکہ پنجگور کے سرحد کو ضلعی …
مزید پڑھیں فروری 24, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, صحت
قلات (رپورٹ: حمیر قاضی) قلات میں کورونا ویکسین مہم کا افتتاح، تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلات میں ڈی ایچ او ڈاکٹر نصراللہ لانگو کو ویکسین لگا کر باقاعدہ کورونا ویکسین مہم کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایس پی …
مزید پڑھیں فروری 23, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوہلو (رپورٹ: حمیر قاضی) کاہان کوہل کی تحصیل کاہان میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد گل خان لوہارانی مری اور نورا لانگھانی مری شدید زخمی، باخبرذرائع کے مطابق بارودی سرنگ میں زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے لئے کاہان ایف سی قلعہ منتقل …
مزید پڑھیں فروری 22, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) خضدار میں مرغی ڈیلر کی من مانیاں عروج پر، مرغی کا گوشت 470 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اہلیان ضلع خضدار نے اعلی حکام سے گراں فروشی کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوری نوٹس لینے …
مزید پڑھیں