خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) خضدار میں مرغی ڈیلر کی من مانیاں عروج پر، مرغی کا گوشت 470 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اہلیان ضلع خضدار نے اعلی حکام سے گراں فروشی کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
![]()