تازہ ترین
Home / بلدیات (page 11)

بلدیات

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور دوسرا فخر پشاور ایوارڈ 2 مئی 2019ء کو نشتر ہال پشاور میں سہ پہر 3 بجے منعقد کیا جائے گا۔ ضلع ناظم پشاور محمدعاصم خان

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) ضلع ناظم پشاور محمدعاصم خان نے دوسرا فخر پشاور ایوارڈ کی آگاہی اور سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ تشہیر کی حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں سوشل میڈیا کے مقبول پیجز کے ایڈمن نے شرکت کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر وسیم اکرم، ڈی …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کی کوششیں رنگ لے آٸیں، ایم کیو ایم قیادت نے اورنگی ٹاؤن، قصبہ علیگڑھ کی تباہ حال ہونے والی لائنز پر توجہ مبذول کروائی، واٹر بورڈ حکام نے لائنوں کی مرمت اور لیکیج پر کام شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کی کوششیں رنگ لے آٸیں، ایم کیو ایم قیادت نے اورنگی ٹاؤن، قصبہ علیگڑھ کی تباہ حال ہونے والی لائنز پر حق پرست ایم این اے امین الحق، ایم پی ایز علی خورشیدی، صداقت حسین، عدیل شہزاد اور باسط احمد صدیقی نے …

مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی نے واٹر بورڈ کے انجینئرز کے تعاون سے سیوریج سے منسلک 80 فیصد مسائل پر قابو پالیا ہے۔ ریحان ہاشمی چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے ضلع وسطی کی مختلف یونین کمیٹیز میں پانی کی شدید قلّت اور ٖغیر منصفانہ تقسیم پر واٹر بورڈ کے اعلی حکام سے مسلسل رابطے اور عوام کو پینے کے پانی کی قلت کو دورکرنے اور سیوریج نظام کو درست کرنے …

مزید پڑھیں

کون بنے گا میرپورخاص میونسپل کا اگلا چیئرمین ؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کون بنے گا میرپورخاص میونسپل کا اگلا چیئرمین؟ میرپورخاص میونسپل کے چیئرمین فاروق جمیل درانی کو ہٹانے کی تیاریاں ووٹ آف کانفیڈنس (عدم اعتماد) کی درخواست چیف میونسپل آفیسر کے پاس جمع کروادی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے وائس چیئرمین فرید …

مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی کو بڑا جھٹکا پاک سرزمین پارٹی رہنما اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیکشن کمیشن نے رہنما پاک سرزمین پارٹی اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا گیا، الیکشن کمیشن نے ارشد …

مزید پڑھیں

دوتہائی اراکین کونسل کا اعتماد کھونے کے بعد چیئرمین بلدیہ میرپورخاص فاروق جمیل درانی بلدیاتی قانون کے مطابق کونسل کے معاملات کیسے چلا سکتے ہیں۔ وائس چیئرمین فرید احمد خان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وائس چیئرمین بلدیہ فرید احمد خان ، اراکین کونسل کامران شیخ، شکیل احمد، حبیب اللہ، غلام رسول قریشی اور حنیف شیخ سمیت تمام حق پرست کونسلرز نے بدھ کے روز وائس چیئرمین کے دفتر میں پرہجوم مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران انکشاف کیا کہ 7 …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی قیوم آباد روڈ کی مرمت کا حکم دیدیا گیا ہے جلد یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ کورنگی قیوم آباد روڈ کی مرمت کا حکم دیدیا گیا ہے اس روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے لوگوں کو جو پریشانی ہورہی ہے اس کا حکومت کو احساس ہے جلد یہ مسئلہ حل ہوجائے …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر فراز ڈیرو نے میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم کی جانب سے 25 کروڑ کی لاگت سے ہونے والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کردیا

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) صوبائی وزیر فراز ڈیرو نے میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کیجانب سے 25 کروڑ کی لاگت سے ہونے والے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ میڑنٹی ہوم، آر او پلانٹ، اسٹیڈیم بنوانے کا اعلان بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اوقاف، زکوٰۃ وعشر فراز ڈیرو …

مزید پڑھیں

حالت جنگ میں بلدیہ وسطی بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے۔ ریحان ہاشمی چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ وسطی کا ہر فرد افواجِ پاکستان کے ساتھ ہے ، ہرمحاذ پر اپنی بہادر افواج کے ہمراہ شانہ بشانہ دشمن سے مقابلہ کرنے کے لئے ہر دَم تیا رہیں۔ چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ اہلیان ضلع وسطی، منتخب ارکان اسمبلی، بلدیہ …

مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی کراچی کے ملازمین کے واجبات بتدریج ادا کئے جارہے ہیں۔ ریحان ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ وسطی کے ملازمین کے واجبات بتدریج ادا کئے جارہے ہیں، حکومتِ سندھ کی جانب سے جیسے جیسے فنڈز وصول ہو رہے ہیں ویسے ہی ملازمین کے واجبات اداکردئے جاتے ہیں۔ اب تک ریٹائرڈ ملازمین میں تقریبا 9 کروڑوں روپے کہ لیو انکیشمنٹ کے واجبات ادا …

مزید پڑھیں