Home / اہم خبریں / ایبٹ آباد اے ڈی لوکل گورنمٹ آفس کی غلط پالیسیاں یا رشوت کے منتظر؟ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ایے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دیدی

ایبٹ آباد اے ڈی لوکل گورنمٹ آفس کی غلط پالیسیاں یا رشوت کے منتظر؟ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ایے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دیدی

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد اے ڈی لوکل گورنمٹ آفس کی غلط پالیسیاں یا رشوت کے منتظر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے ایے ڈی لوکل گورنمنٹ کے خلاف احتجاج کی دھمکی دیدی اس ضمن میں کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ سے ایے ڈی لوکل گورنمنٹ ہمارے کیے گئے کاموں کے بل روکے ہوئے ہیں گزشتہ کچھ عرصہ سے منتخب کردہ سکیموں کے ٹینڈرز کے بعد اپنی جیبوں میں سے لاکھوں روپے لگا کر کے تمام سکیموں پر حکومتی معیار کے مطابق کام مکمل کیے ہوئے ہیں اس سب کے باوجود بلدیاتی نظام کےاختتام تک کسی ٹھیکداروں کو اے ڈی لوکل گورنمٹ کی جانب سے ہمارے بلوں کی ادائیگی نہ کرنا سمجھ سے بالا تر ہے یہ ہی نہیں ریلز 2019 جون میں آنے کے باوجود بھی ادائیگی نہیں کی گئی جس سے ہماری مشکلات میں مزید اضافہ ہو چکا ہے اے ڈی لوکل گورنمٹ سے مطالبہ ہے کہ اگر ہمارے بلوں کی ادائیگی برقت نہ کی گئی تو ٹھیکدار ایسوسی ایشن بھرپور احتجاج کرے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے