Home / ایشیا (page 12)

ایشیا

پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے معاملے پر چین سے اب تک تقریباً 20 متاثرہ لڑکیوں کوپاکستان واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ ذرائع پاکستانی سفارت خانہ بیجنگ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شکایات پراب تک تقریباً 20 متاثرہ لڑکیوں کوپاکستان واپس بھجوایا جا چکا ہے۔ چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کے معاملے سے متعلق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں

بھارتی نیوی کا انوکھا کارنامہ، 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی نیوی نے 3 ارب ڈالر کی نیوکلیئر آبدوز اپنی حماقت سے برباد کرلی۔ نیوکلیئر آبدوز کا ہیچ دروازہ بند کیے بغیر پانی میں اتار دی اور پانی نیوکلیئر آبدوز میں چلا گیا اور ساری کی ساری آبدوز برباد ہوگی۔ پوری دنیا اس وقت بھارتی فوج …

مزید پڑھیں

ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے جبکہ جانبحق ہونے والے شخص کی میت کو کل روانہ پاکستان روانہ کیا جائے گا۔ ذرائع سفارت خانہ پاکستان

ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) سفارت خانہ پاکستان کوالالمپور ملائیشیاء کے ذرائع کے مطابق ملائیشیاء کے شہر ایپو میں جانبحق ہونے والے پاکستانی شخص پر کوئی جان لیوا حملہ نہیں ہوا ہے۔ جانبحق ہونے والا شخص بیماری کے عارضے میں مبتلا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت …

مزید پڑھیں

ملائیشیاء کے شہر ایپو میں انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ایک پاکستانی ہلاک، مقتول کی لاش ہسپتال میں موجود، پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے فی الحال کوئی اقدام نہیں کیا گیا

ملائیشیاء/ کوالالمپور (رپورٹ: عمر وقاص چوہدری) ملائیشیاء کے شہر ایپو میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کرنے والا سیالکوٹ کا رہائشی احمد ذوالفقار انڈین نژاد ملائشین جرائم پیشہ افراد کے حملے سے ہلاک ہوگیا۔ مقتول کی لاش اس وقت ملائشیاء کے ہسپتال میں پڑی ہے جبکہ ملائشیاء میں پاکستانی ہائی کمیشن …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے معروف شہر پتایا میں سفارتخانہ پاکستان کے کونسلر کی الوادعی اور نئے تعینات ہونے والے کونسلر کے اعزاز میں پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن پتایا کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

تھائی لینڈ / پتایا (رپورٹ: عمران یوسف کسانہ) ۔ تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ تقریب میں اعلی سطح کے سیاحوں، پولیس آفیسرز اور دوسرے ممالک کے مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے اس پر وقار تقریب میں شرکت کی۔ آرگنائزیشن کے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کے سعد آباد پیلس پہنچنے پر شاندار استقبال۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا استقبال کیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے سعد آباد پیلس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ان کا استقبال کیا۔ سعد آباد پیلس پہنچنے پر عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی سے ون آن …

مزید پڑھیں

کویت ائیرویز کی پرواز کے یو ۔501 کو بیروت ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل مشکلات کا سامنا طیارہ بڑی تباہی سے بچ گیا

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت ائیرویز کی پرواز کے یو ۔501 کو بیروت رفیک ہریری ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل مشکلات کا سامنا، بیروت رفیک ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل کویت ائیرویز کا طیارہ کے یو ۔501 آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر کسی چیز سے ٹکرا گیا، نیشنل نیوز ایجنسی …

مزید پڑھیں

نریندر مودی وزیر اعظم عمران خان کے بی جے پی سے متعلق بیان پر بوکھلاہٹ‌ کا شکار ہوگئے، پاکستانی وزیراعظم کا بیان کچھ اور نہیں بلکہ ریورس سوئنگ ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) نریندر مودی وزیر اعظم عمران خان کے بی جے پی سے متعلق بیان پر بوکھلاہٹ‌ کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی ہم منصب کے جذبہ خیر سگالی کو اپنی منفی سوچ کا لبادہ پہناتے ہوئے ریورس سوئنگ اور بھارتی الیکشن پر اثر …

مزید پڑھیں

جاپان سے تعلق رکھنے والے نابینا شخص نے بغیر قیام کیے 2 ماہ میں بحرالکاہل عبور کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان سے تعلق رکھنے والے نابینا شخص نے بغیر قیام کیے 2 ماہ میں بحرالکاہل عبور کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا، 52 سالہ میٹشرویو الوموٹو نے مجموعی طور پر 14 ہزار کلومیٹر کا سمندری سفر طے کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپانی …

مزید پڑھیں

افغانستان کابل میں وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے درالحکومت کابل میں وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق حملہ آوروں نے وزارت مواصلات اور آئی ٹی کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی جس دوران سیکیورٹی فورسز …

مزید پڑھیں