ستمبر 24, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ، گجرات، فیصل آباد، شیخوپورہ، جہلم، پھالیہ، لالیاں، ظفروال حافظ آباد، گوجرانوالہ، میرپور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے انتہائی شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ چھبیس افراد جاں بحق جبکہ مکانوں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہونے اور …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ کر لیا جس کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا گیا۔ وزیراعظم نے اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت پر راضی کر لیا۔ پرویز خٹک، شفقت محمود، اعظم سواتی، فواد چودھری، زبیدہ جلال، فیصل واوڈا اور …
مزید پڑھیں ستمبر 20, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کے سفیر یایؤ جینگ نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی، پاک چین بحری دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چین کے سفیر یائوجینگ نے …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال میں رونما ہونے والی تبدیلیوں، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیراعظم کے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ریاستی اداروں سے تصادم نہیں چاہتے، تاہم ناجائز اور نااہل حکمرانوں کی پشت پناہی ریاستی ادارے بھی نہ کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربرہ مولانا …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا منہ موڑ سکتی ہے لیکن پاکستان کشمیر سے کبھی منہ نہیں موڑے گا، ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی، وزیراعظم آزاد کشمیر کے جذبات کا احساس ہے، ان کی آنکھیں …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کشمیری بھائیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہمیشہ اُن کے شانہ بشانہ رہے گا۔ چیئرمین سینٹ نے کشمیر کے بارے میں ارکان پارلیمنٹ کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں تعینات بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کچھ روز قبل حکومت پاکستان کو درخواست دی تھی کہ بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو جرمنی اور امریکہ جانے کے لئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجاذت دی جائے۔ بھارتی وزیر اعظم یو این کے اجلاس …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آج جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں اور اسکی ترقی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال …
مزید پڑھیں ستمبر 18, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی باکسر محمد وسیم سے ملاقات میں محمد وسیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی …
مزید پڑھیں