Home / اسلام آباد / ریاستی ادارے نااہل حکومت کی پشت پناہی نہ کریں۔ مولانا فضل الرحمان

ریاستی ادارے نااہل حکومت کی پشت پناہی نہ کریں۔ مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ریاستی اداروں سے تصادم نہیں چاہتے، تاہم ناجائز اور نااہل حکمرانوں کی پشت پناہی ریاستی ادارے بھی نہ کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربرہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک سال کے دوران 15 پرامن مارچ کئے، اب بھی حالات کو پرامن حالات رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہیں، تصادم کی کوئی نوبت نہیں آئے گی، ریاستی اداروں سے کوئی تصادم نہیں چاہتے ہم پر امن طریقہ سے آزادی مارچ کریں گے، تاہم ناجائز اور نااہل حکمرانوں کی پشت پناہی ریاستی ادارے بھی نہ کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے