Home / اسلام آباد / آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

آرمی چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی صورتحال میں رونما ہونے والی تبدیلیوں، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، وزیراعظم کے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں امریکہ کے دوروں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے