Home / آرٹیکل (page 26)

آرٹیکل

کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں ۔۔۔ تحریر : مہرین جیلانی

اے اقبال ! کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں تیری قوم کا کھویا ہوا اقبال میں پر کٹا شاہین ہوں تیرا گرداب میں پھنسا شاہین ہوں تیرا جہاں مسلم خون اب سستا ہے فلسطین میں شہید ہوتےمسلم کو دیکھوں یا کشمیر میں بلبلاتے ہوئے مسلم کو دیکھوں ایران کو دیکھوں، ایراق …

مزید پڑھیں

ہمیں ہمیشہ اچھا سوچنا چاہیے ۔۔۔ تحریر : ارم بتول۔ ساہیوال

ہمیں ہمیشہ اچھا سوچنا چاہیے کیونکہ اگر ہم اچھا سوچے گے تو ہمارے ساتھ اچھا ہوگا لوگوں کی باتوں میں آکر احساس کمتری میں نہ مبتلا ہو جائے۔ دیکھیں اگر ہم منفی انداز میں سوچے گے تو ہمارے ساتھ ویسا ہی ہوگا جیسا سوچے گے ۔ آپ ایسے لوگوں سے …

مزید پڑھیں

Say No to Valentine’s day ۔۔۔ تحریر : مہوش نعمت (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

حضور نبی مکرم ﷺ نے فرمایا:” جس نے جس قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انھیں میں سے ہے۔” ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟ صرف کھلی بے حیائی ہے اور کچھ نہیں۔ اور ہوسکتا ہے اس کو celebrate کرنے والوں نے کبھی اس کی تاریخ جاننے کی کوشش نہ کی ہو …

مزید پڑھیں

توکل علی اللہ ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ ۔ گوجرانوالہ)

ارشاد باری تعالیٰ ہے: “پھر جب آپ پختہ ارادہ کر لیں تو اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کریں بلاشبہ اللہ تعالیٰ بھروسہ رکھنے والوں سے محبت کرتا ہے۔”(اٰل عمرٰن) اس پریشان کن اور تھکا دینے والی زندگی میں کس قدر خوبصورت احساس ہے توکل علی اللہ۔ سب کچھ اللہ تعالیٰ پر …

مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کا پیار ۔۔۔ تحریر : مہوش نعمت (ارگن بنگلہ ۔ گوجرانوالہ)

اللہ تعالیٰ خالق کائنات نے اس پوری کائنات کو تخلیق کیا اس نے انسان کو پیدا کیا۔اس کے لیے دن بنایا کہ اس میں اپنے کام کاج کرے سورج کو آسمان پہ کھڑا کردیا۔ دن کے بعد رات بنادی کہ میرے بندے جب کام کاج کے بعد تھک جائیں گے …

مزید پڑھیں

اظہارِ محبت ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

کتنا خوبصورت ہوتا ہے نہ یہ محبت کا رشتہ جو ہمارا اپنوں کے ساتھ ہوتا ہے جس میں ہر وقت ایک دوسرے کی فکر رہتی ہے۔ہر لمحہ اپنوں کےلئے عافیت کی دعائیں کی جاتی ہیں۔والدین ہوں،بہن بھائی ہوں یا دوست ہمیں سب سے بہت محبت ہوتی ہے اور اس کا …

مزید پڑھیں

ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ، ڈاکٹر شاہد رضوان

چیچہ وطنی سے مقصود احمد سندھو کی تحریر ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد رضوان کی کتابوں پر تبصرہ ادب کی دنیا کے بلند قامت میناروں اور قد آور شخصیات کے درمیان خود کو منوانا ہمیشہ ہی جوئے شیر لانے کے مترادف رہا ہے جس کے لیے …

مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے ۔۔۔ تحریر : حمیرا علیم

فروری کا مہینہ شروع ہونے والا ہےاور ساتھ ہی ساتھ دنیا میں ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاریاں بھی۔کنوارے ہوں یا شادی شدہ سب اپنے ویلنٹائن کو گفٹس، کارڈز اورپھول بھیجتے ہیں اور مختلف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پرلنچ اور ڈنر کرواتے نظر آتے ہیں ۔لیکن کیا یہ دن صرف اپنے پیاروں …

مزید پڑھیں

صبر ۔۔۔ تحریر : مہوش نعمت ( ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

صبر کیا ہے۔ صبر کے لفظی معنی ہیں روکنا۔ صبر کی دوقسمیں ہیں۔ایک مشکلات اور مصیبتوں پر صبر اور دوسرا اللّٰہ ذوالجلال کی اطاعت پر صبر۔ اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِؕ-اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ(۱۵۳) ترجمہ:”اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد چاہو بیشک …

مزید پڑھیں

انمول ہوتے ہیں ۔۔۔ تحریر : آمنہّ علی (ارگن بنگلہ گوجرانوالہ)

زندگی میں ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب زبان سے ایک لفظ ادا نھیں ہو پاتا۔ الفاظ کیفیت سمجھانے سے قاصر ہوتے ہیں۔یوں لگتا ہے جیسے لغت میں وہ الفاظ ہی موجود نھیں جو انسان کی کیفیت بیان کر سکیں۔اس لمحے میں ایک چیز ایسی ہے جو بہت کام آتی …

مزید پڑھیں