تازہ ترین
Home / آرٹیکل / ہمیں ہمیشہ اچھا سوچنا چاہیے ۔۔۔ تحریر : ارم بتول۔ ساہیوال

ہمیں ہمیشہ اچھا سوچنا چاہیے ۔۔۔ تحریر : ارم بتول۔ ساہیوال


ہمیں ہمیشہ اچھا سوچنا چاہیے کیونکہ اگر ہم اچھا سوچے گے تو ہمارے ساتھ اچھا ہوگا لوگوں کی باتوں میں آکر احساس کمتری میں نہ مبتلا ہو جائے۔ دیکھیں اگر ہم منفی انداز میں سوچے گے تو ہمارے ساتھ ویسا ہی ہوگا جیسا سوچے گے ۔ آپ ایسے لوگوں سے دوری اختیار کر لے جو آپ کو منفی سوچ اور غلط راستوں پہ چلنے پر آمادہ کرے ۔ اگر آپ فارغ بیٹھے ہیں تو کوئی تسبیح پڑھے یا کوئی اچھی کتاب پڑھ لیں کوئی ایسا کام کرلیں جس سے آپ کو خوشی محسوس ہو۔ ہر روز کوئی اچھی بات سیکھیں اور اس پہ عمل بھی کریں ۔ اپنی سوچ کو ہمیشہ مثبت رکھیں۔ خود کو خوش رکھنا سیکھیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھیں۔ یاد رہے آپ کی وجہ سے کسی کو تکلیف نا ہو اور نا ہی کسی کی دل آزاری کا باعث بنے ان سب باتوں پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو کافی حد تک بہتر بناسکتے ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کنونشن اینڈ ایوارڈ سرمنی 2024 کی تقریب کا انعقاد

لاہور ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کنونشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے