Home / آرٹیکل (page 20)

آرٹیکل

توکل ۔۔۔ تحریر : فزینہ وارث ( گاٶں مرکال)

زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیں بلکہ ربّ العالمین پر یقین کرتے ہوئے گزاریں!!!!!!!!!!! توکل یقین اُمید بھروسے کو کہا جاتا ہے جیسا ک آجکل ہم کسی کو اپنا راز بتا کر کہتے ہیں کہ مجھے آپ پہ بھروسہ تھا اس لیے آپ سے بات کر دی اسی طرح وہ …

مزید پڑھیں

مصنف کون ہوتے ہیں؟ ۔۔۔ تحریر : فائزہ صابر ( لاہور )

مصنف کسے کہتے ہیں۔ اور ان کے کیا فرائض ہوتے ہیں۔ مصنف بننے کی شرائط کیا ہوتی ہیں۔ ایک مصنف کی شخصیت کیسی ہونی چائیے ۔یہ سب جاننا آج کے دور کے لوگوں کے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ آج کل ہر کوئی اپنے آپ میں مصنف بنا بیٹھا ہے …

مزید پڑھیں

خودمختاری ۔۔۔ تحریر : فائزہ صابر ( لاہور )

ہمارے معاشرے میں جہاں ایک طرف بیٹیوں کو رحمت سمجھا جاتا ہے،اور انہیں سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے ۔ان کی ہر بات کا مان رکھا جاتا ہے۔ انہیں نازوں سے پالا جاتا ہے ،تو وہیں دوسری طرف انہیں ایک بوجھ قرار دیا جاتا ہے۔ ایک ایسا بوجھ جسے کوئی …

مزید پڑھیں

آواز اٹھاؤ فلسطین کی خاطر ۔۔۔ تحریر : ارم ناز (کھنڈہ،صوابی)

بچپن ہی سے لوگوں کو یہی کہتے سنا کہ روزِ محشر ہر رشتہ، ہر جذبہ، ہر احساس فقط اپنی ذات تک محدود ہو گا، ماں باپ اپنے جگر گوشوں، اپنی جان سے پیاری اولاد اور اولاد زندگی، محبّت اور ہر آسائش فراہم کرنے والے ماں باپ کو، ہم مذہب بھائی …

مزید پڑھیں

انمول ہوں میں ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست( رجانہ )

  میں لوگوں کی خوشیوں میں خوش ہونے والی ہوں۔میں نے ہر ایک کا اچھا سوچا ہے سب کو مسکراتے ہوئے دیکھنا چاہا ہے ۔لوگوں کی کامیابیاں دیکھ کر کبھی میرے دل میں حسد نہیں پیدا ہوا ہے اور نہ ہی ان جیسا بننے کی خواہش پیدا ہوئی ۔اپنی اک …

مزید پڑھیں

فلسطین ایک پاک سر زمین ۔۔۔ تحریر : آمنہ اسلم (فقیروالی، ہارون آباد)

سر زمین فلسطین ایک نہایت مبارک اور محترم جگہ ہے۔ یہ سر زمین آسمانی رسالتوں اور پیغاموں کا سرچشمہ رہی ہے۔ اس زمین پر اکثر انبیاء اور رسل آۓ ہیں۔ یہی وہ سر زمین ہے جہاں سے معراج کی ابتدا اور انتہا ہوئی۔ یہ آسمان کا دروازے ہے۔ یہ سر …

مزید پڑھیں

حمد ۔۔۔ تحریر : فائزہ صابر ( لاہور )

  یہ کس نے زمیں کو چمن ہے بنایا پھر اس چمن کو ہر طرح سے سجایا چمن میں یہ پھول اور پودے لگائے درختوں پہ یہ کس نےثمر ہیں اگائے یہ بے جان زمیں میں ہے جاں ڈالی کس نے یہ بارش کے پانی سے ہریالی اگائی ہے کس …

مزید پڑھیں

ولیزہ کے نام

سنو ! میری پیاری میری اور صرف میری لاڈلی سکھی ! یہ جو ہجومِ دنیا تمہیں میرے گرد نظر آتا ہے سچ جو پوچھو تو نظروں کا دھوکا ہے یہ میرے نام کو پکارتی ہوئیں آوازیں تم جو مجھے ایک دھیمی سی آواز دو تو سب کی سب ماند پڑ …

مزید پڑھیں

میرا بھی تجھ پر حق ہے ۔۔۔ تحریر : فوزیہ بلال ( گلستان جوہر کراچی)

سورج کی تپش جسموں کو جھلسا رہی تھی۔ مئی کی سخت گرمی نے ہر ایک کو اپنی گرفت میں لے رکھا تھا۔گھر میں آئے مہمان جنکا راستے میں گرمی نے خاصا حال خراب کردیا تھا۔میں کچن میں ان کیلئے مہمان نوازی کے حقوق ادا کرنے میں مصروف تھی کہ پڑوسیوں …

مزید پڑھیں

نازک کلی ۔۔۔ تحریر : فوزیہ بلال ( کراچی )

سورج کی ڈھلتی کرنیں ، شور مچاتے پرندے ، ڈھلتا یہ دن۔آج بھی ان سب میں کھوئی یہ معصوم سی لڑکی کسی اور جہاں کی ہی لگ رہی تھی ۔اپنے آپ کو مکمل سلیقے کے ساتھ حجاب میں چھپائے اک ان چھوئی شہزادی لگ رہی تھی۔ اسکے کچھ فاصلے پر …

مزید پڑھیں