اے اقبال ! کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں
تیری قوم کا کھویا ہوا اقبال
میں پر کٹا شاہین ہوں تیرا
گرداب میں پھنسا شاہین ہوں تیرا
جہاں مسلم خون اب سستا ہے
فلسطین میں شہید ہوتےمسلم کو دیکھوں
یا کشمیر میں بلبلاتے ہوئے مسلم کو دیکھوں
ایران کو دیکھوں، ایراق کو دیکھوں
افغانستان کو دیکھوں، سیریا کو دیکھوں
یا اپنے آزاد ملک پاکستان کو دیکھوں
جہاں ذہن مسلم آج بھی قید میں ہیں
اے اقبال ! کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں
تیری قوم کا کھویا ہوا اقبال
Tags Dr.Ghulam Murtaza مہرین جیلانی